تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناڑا" کے متعقلہ نتائج

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

ناڑا پَہْنانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

ناڑا پِنْہانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

ناڑا کُھلنا

ازاربند ڈھیلا ہونا، کمربند کی گانٹھ کھلنا

ناڑا چُھوٹ کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا

ناڑا ڈالنا

رک : ناڑا پنہانا ۔

ناڑا کھولنا

ازاربند ڈھیلا کرنا، جماع کرنا، زنا کرنا

ناڑا باندھنا

شاگردی کرنا، استاد ماننا، شاگرد بننا

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

نَہڑا

خس (رک) کا درخت۔

نِہُڑانا

سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناڑا کے معانیدیکھیے

ناڑا

naa.Daaनाड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ناڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔
  • زرد یا سرخ رنگ کا کچا سوت ، رنگین گنڈے دار دھاگا ، کلاوہ ، گنڈا ۔
  • کھونٹی ، گھاس جو پھوٹے ؛ پودوں کے ٹھنٹھ جو کھیت کٹنے کے بعد باقی رہ جاتے ہیں
  • ریشہ ۔
  • نوزائیدہ بچہ کی آنول نال ۔
  • ایک سانپ جس کی مادہ میں زہر نہیں ہوتا البتہ نر کا ڈسا ہوا سوا دو روز میں مرجاتا ہے
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ (ہندو) ازاربند۔ ۲۔ کچّا گنڈے دار زرد اور سرخ رنگا ہوا سوت۔ ؎ ناسخ کے زمانہ تک نایہ سرخ رنگ کا ہوتا تھا۔ اب سبز یا اودے رنگ کا باندھتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of naa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (o) kamarband, shalvaar ya paajaame ke nefe me.n Daalii jaane vaalii Dorii, izaarband
  • zard ya surKh rang ka kachchaa svat, rangiin gunDedaar dhaagaa, kalaava, ganDaa
  • khuunTii, ghaas jo phuuTe ; paudo.n ke ThanaTh jo khet kaTne ke baad baaqii rah jaate hai.n
  • resha
  • nauzaa.iida bachcha kii aanol naal
  • ek saa.np jis kii maadda me.n zahr nahii.n hotaa albatta nar ka Dasaa hu.a sivaa do roz me.n mirjaataa hai
  • ۔ (ha) muzakkar। १। (hinduu) izaarband। २। kachchaa gunDedaar zard aur surKh rangaa hu.a svat। naasiKh ke zamaana tak naayaa surKh rang ka hotaa tha। ab sabaz ya u.ude rang ka baandhte hai.n

English meaning of naa.Daa

Noun, Masculine

  • cummerbund, trousers' string, red thread used as offering to god by Hindus

नाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पीला या लाल रँगा हुआ गंडेदार सूत जिसका उपयोग देव पूजन आदि में होता है। मौली। मुहा०-नाड़ा बाँधना = किसी को कोई कला या विद्या सिखलाने के लिए अपना शिष्य बनाना।
  • सूत की वह मोटी डोरी, जिससे स्त्रियाँ घाघरा बाँधती हैं। इजारबंद। नीबी। मुहा०-नाड़ा खोलना = किसी के साथ संभोग करने के लिए उद्यत होना। (बाजारू)
  • घाघरा, पाजामें आदि के बाँधने में प्रयुक्त सूत की डोरी; इजारबंद; नीबी
  • देवपूजन में प्रयुक्त लाल-पीले रंग का गंडेदार सूत; मौली; कलावा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

ناڑا پَہْنانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

ناڑا پِنْہانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

ناڑا کُھلنا

ازاربند ڈھیلا ہونا، کمربند کی گانٹھ کھلنا

ناڑا چُھوٹ کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا

ناڑا ڈالنا

رک : ناڑا پنہانا ۔

ناڑا کھولنا

ازاربند ڈھیلا کرنا، جماع کرنا، زنا کرنا

ناڑا باندھنا

شاگردی کرنا، استاد ماننا، شاگرد بننا

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

نَہڑا

خس (رک) کا درخت۔

نِہُڑانا

سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone