تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکا دار" کے متعقلہ نتائج

ناکا دار

محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکا دار کے معانیدیکھیے

ناکا دار

naakaa-daarनाका-दार

نیز : ناکہ دار

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

ناکا دار کے اردو معانی

فارسی، پراکرت - صفت

  • محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

    مثال پھر حاضری ملازمان تحصیل و تھانہ و چوکیات و سائرداران و ناکہ داران محال مذکور کی لی گئی ۔ (۱۸۷۲ ، تاریخ ریاست بھوپال ، ۳ : ۱۱) ۔

  • وہ (سوئی) جس میں ناکا ہو، ناکے دار

Urdu meaning of naakaa-daar

  • Roman
  • Urdu

  • muharrir jo guzar gaaho.n par mahsuul vasuul karne ke li.e rahtaa hai, zilaadaar, taalluqaadaar
  • vo (so.ii) jis me.n naaka ho, naakedaar

English meaning of naakaa-daar

Persian, Prakrit - Adjective

  • the receiver of customs or transit duties
  • having an eye (a needle)

नाका-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, प्राकृत - विशेषण

  • वह लिपिक या मुंशी जो महसूल या चँगी वसूल करने के लिए यातायात मार्गों पर रहते हैं, तअल्लुक़ादार
  • नाकेदार, वह (सूई) जिसमें नाका हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناکا دار

محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکا دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکا دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone