تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکے میں سے نِکالنا" کے متعقلہ نتائج

ناکے میں سے نِکالنا

۔ ۱۔ سوئی کے روزن سے نکالنا۔ ۲۔ (کنایۃً) تنگ پکڑنا۔ دق کرنا۔ ؎ ان معانی میں عورتوں کی زبانوں پر ناکے میں کو نکالنا ہے۔

ناکے سے نِکالنا

سوئی کے سوراخ میں سے تاگا گزارنا، سوراخ میں سے کھینچنا نیز تنگ کرنا، ستانا، دِق کرنا، سیدھا کرنا، درست بنانا

ناکے میں کو نِکالنا

رک : ناکے میں سے نکالنا

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

مَکَّھن میں سے بال نِکالنا

کوئی کام بہت آسانی سے کر لینا ۔

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکے میں سے نِکالنا کے معانیدیکھیے

ناکے میں سے نِکالنا

naake me.n se nikaalnaaनाके में से निकालना

  • Roman
  • Urdu

ناکے میں سے نِکالنا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔ سوئی کے روزن سے نکالنا۔ ۲۔ (کنایۃً) تنگ پکڑنا۔ دق کرنا۔ ؎ ان معانی میں عورتوں کی زبانوں پر ناکے میں کو نکالنا ہے۔

Urdu meaning of naake me.n se nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ۱۔ so.ii ke rauzan se nikaalnaa। २। (kanaa.en) tang paka.Dnaa। diq karnaa। in ma.aanii me.n aurto.n kii zabaano.n par naake me.n ko nikaalnaa hai

English meaning of naake me.n se nikaalnaa

  • coerce, tease, put (someone) into corner
  • pass thread through the needle-hole

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناکے میں سے نِکالنا

۔ ۱۔ سوئی کے روزن سے نکالنا۔ ۲۔ (کنایۃً) تنگ پکڑنا۔ دق کرنا۔ ؎ ان معانی میں عورتوں کی زبانوں پر ناکے میں کو نکالنا ہے۔

ناکے سے نِکالنا

سوئی کے سوراخ میں سے تاگا گزارنا، سوراخ میں سے کھینچنا نیز تنگ کرنا، ستانا، دِق کرنا، سیدھا کرنا، درست بنانا

ناکے میں کو نِکالنا

رک : ناکے میں سے نکالنا

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

مَکَّھن میں سے بال نِکالنا

کوئی کام بہت آسانی سے کر لینا ۔

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکے میں سے نِکالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکے میں سے نِکالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone