تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَنْقا" کے متعقلہ نتائج

عَنْقا

لمبی گردن والا، ایک فرضی افسانوی پرندہ، بعض کے نزدیک سیمرغ

عَنْقائی

rarity, queerness, extraordinariness

عَنْقا ہونا

غائب ہونا، ناپید ہونا، معدوم ہونا، نایاب ہونا

عَنْقائے قاف

سیمرغ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا مسکن کوہ قاف ہے

عَنْقائے مَغْرِبی

ایک عظیم الجثہ لمبی گردن والا پرندہ جو جانوروں کو اٹھا لے جاتا اور بچوں کو نگل لیتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَنْقا کے معانیدیکھیے

عَنْقا

'anqaa'अन्क़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: عَنَقَ

  • Roman
  • Urdu

عَنْقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لمبی گردن والا، ایک فرضی افسانوی پرندہ، بعض کے نزدیک سیمرغ

صفت

  • نایاب، نادر، ناپید، معدوم، غائب
  • (تصوف) ہیولے

شعر

Urdu meaning of 'anqaa

  • Roman
  • Urdu

  • lambii gardan vaala, ek farzii afsaanvii parindaa, baaaz ke nazdiik siimuraG
  • naayaab, naadir, naapaid, maaduum, Gaayab
  • (tasavvuf) hayole

English meaning of 'anqaa

Noun, Masculine

  • woman with a long neck
  • mythical bird like phoenix or simurgh

Adjective

'अन्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबी गर्दन वाला, एक मिथकीय कल्पित पक्षी, कुछ के निकट सीमुर्ग़

    विशेष सीमुर्ग़= एक काल्पनिक पक्षी जो बहुत बड़ा है, जो क़ाफ़ पहाड़ में रहने वाला माना गया है

विशेषण

عَنْقا کے مترادفات

عَنْقا کے متضادات

عَنْقا کے قافیہ الفاظ

عَنْقا سے متعلق دلچسپ معلومات

عنقا ایک خیالی پرند۔ اول مفتوح، عربی میں مع ہمزہ ہے، لیکن فارسی اردو میں بے ہمزہ رائج ہے۔ بعض لوگ اول مضموم بولتے ہیں جو غلط ہے۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ عنقا اور ہما میں فرق یہ ہے کہ ہما کو محض چڑیا فرض کرتے ہیں، لیکن عنقا کے ایک معنی ہیولائے روح انسانی، اور عقل فعال بھی ہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَنْقا

لمبی گردن والا، ایک فرضی افسانوی پرندہ، بعض کے نزدیک سیمرغ

عَنْقائی

rarity, queerness, extraordinariness

عَنْقا ہونا

غائب ہونا، ناپید ہونا، معدوم ہونا، نایاب ہونا

عَنْقائے قاف

سیمرغ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا مسکن کوہ قاف ہے

عَنْقائے مَغْرِبی

ایک عظیم الجثہ لمبی گردن والا پرندہ جو جانوروں کو اٹھا لے جاتا اور بچوں کو نگل لیتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَنْقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَنْقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone