تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقابِلِ تَقسِیم" کے متعقلہ نتائج

ناقابِلِ تَقسِیم

جو تقسیم نہ ہو سکے، جس کے حصے نہ ہو سکیں، نہ بٹنے والا

ناقابِلِ مُعافی

جو معافی دینے کے لائق نہ ہو، معاف نہ کرنے کے لائق (جرم، غلطی وغیرہ)

ناقابِلِ اِسْتِعْمال

غير کار آمد، نا کارہ، جو کام کا نہ ہو، ناکارہ

مُساوی تَقسِیم

برابر برابر بانٹنا یا حصے کرنا ۔

مَقامی تَقسِیم

(کتب خانہ) امدادی تقسیم عام طور پر اسلوب بیان ، زبان یا ملک ، (یا مقام) کے لحاظ سے ہو تو ۔۔۔۔۔ مقامی تقسیم کہلاتی ہے

مُقَدَّم تَقسِیم

(کتب خانہ) فن کے لحاظ سے کی جانے والی درجہ بندی ، موضوع وار تقسیم ، حقیقی تقسیم ۔

ناقابِلِ قُبُول

جو ماننے کے لائق نہ ہو

ناقابِلِ بَیان

جو بیان کرنے کے لائق نہ ہو، جس کا بیان ممکن یا مناسب نہ ہو

ناقابِلِ تَبَدُّل

ناقابِلِ تَلافی

جس کی تلافی ناممکن ہو، جس کا تدارک یا بدل نہ ہو

وَرْدی تَقسِیم کَرنا

سپاہیوں، ملازموں یا چپراسیوں کو سرکاری لباس دینا

نَوکَری تَقسِیم کَرنا

رک : نوکری بانٹنا

ناقابِلِ نُمائِش

ناقابِلِ بازیابی

ناقابِلِ غَور

ناقابِلِ تَصْرِیح

رُوبَکارِ تَقسِیم

حُکم ناموں کا اندراج ، تقسیمِ کار.

کِھلاڑِیوں کے وَزْن کی تَقسِیم

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقابِلِ تَقسِیم کے معانیدیکھیے

ناقابِلِ تَقسِیم

naaqaabil-e-taqsiimनाक़ाबिल-ए-तक़्सीम

وزن : 2212221

ناقابِلِ تَقسِیم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو تقسیم نہ ہو سکے، جس کے حصے نہ ہو سکیں، نہ بٹنے والا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of naaqaabil-e-taqsiim

Persian, Arabic - Adjective

  • undivisible

नाक़ाबिल-ए-तक़्सीम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो बॉटा न जा सके, जिसका बँटवारा न हो सके, अविभाज्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقابِلِ تَقسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقابِلِ تَقسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words