تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکا" کے متعقلہ نتائج

ساکا

سن، سال، سمبت

ساکا بَنْد

(بادشاہ) جس نے کوئی نیا سنہ قائم کیا ہو ؛ (مجازاً) عہد آفرین بادشاہ.

ساکا کَرنا

کوئی بڑاا کارنامہ انجام دینا ، جنگ کرکے نام پیدا کرنا .

ساکار

بر آنا، تکمیل، پورا

کاکا نَہ کَرے ساکا

چچا جھگڑا نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکا کے معانیدیکھیے

ساکا

saakaaसाका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ساکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سن، سال، سمبت
  • عظیم کارناموں پر مشتمل داستان (عموماً منظوم)
  • ایک زبان کا نام، منگولی نسل کی ایک قدیم بولی جو وسط ایشیا کے بعض علاقوں میں رائج ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساقَہ

قلب لشکر کا پِچھلا حِصہ

साका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सन, साल, संवत
  • महान कारनामों पर आधारित दास्तान (सामान्यतः काव्यात्मक)
  • एक भाषा का नाम, मंगोली प्रजाति की एक प्राचीन बोली जो मध्य एशिया के कुछ क्षेत्रों में राइज है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone