تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناقابِلِ بَیان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناقابِلِ بَیان کے معانیدیکھیے
ناقابِلِ بَیان کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ
- جو بیان کرنے کے لائق نہ ہو، جس کا بیان ممکن یا مناسب نہ ہو
شعر
نا قابل بیان اندھیروں کے باوجود
میری دعائے صبح وطن کی شریک تھی
نا قابل بیان خطاؤں سے ڈر گئے
یہ بھی ہوا ہے لوگ دعاؤں سے ڈر گئے
وہ جس نے جوڑ دیا وصل کو فراق کے ساتھ
وہ لمحہ دوستو نا قابل بیان سا ہے
English meaning of naaqaabil-e-bayaan
Persian, Arabic - Adjective, Compound Word
नाक़ाबिल-ए-बयान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द
- जो कहा न जा सके, अकथनीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناقابِلِ بَیان)
ناقابِلِ بَیان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔