تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکے سے نِکالنا" کے متعقلہ نتائج

ناکے سے نِکالنا

سوئی کے سوراخ میں سے تاگا گزارنا، سوراخ میں سے کھینچنا نیز تنگ کرنا، ستانا، دِق کرنا، سیدھا کرنا، درست بنانا

ناکے میں سے نِکالنا

۔ ۱۔ سوئی کے روزن سے نکالنا۔ ۲۔ (کنایۃً) تنگ پکڑنا۔ دق کرنا۔ ؎ ان معانی میں عورتوں کی زبانوں پر ناکے میں کو نکالنا ہے۔

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکے سے نِکالنا کے معانیدیکھیے

ناکے سے نِکالنا

naake se nikaalnaaनाके से निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناکے سے نِکالنا کے اردو معانی

  • سوئی کے سوراخ میں سے تاگا گزارنا، سوراخ میں سے کھینچنا نیز تنگ کرنا، ستانا، دِق کرنا، سیدھا کرنا، درست بنانا

Urdu meaning of naake se nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • so.ii ke suuraaKh me.n se taagaa guzaarnaa, suuraaKh me.n se khiinchnaa niiz tang karnaa, sataanaa, dik karnaa, siidhaa karnaa, darust banaanaa

नाके से निकालना के हिंदी अर्थ

  • सूई के सूराख़ में से तागा गुज़ारना, सूराख़ में से खींचना और तंग करना, सताना, दिक़ करना, सीधा करना, दरुस्त बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناکے سے نِکالنا

سوئی کے سوراخ میں سے تاگا گزارنا، سوراخ میں سے کھینچنا نیز تنگ کرنا، ستانا، دِق کرنا، سیدھا کرنا، درست بنانا

ناکے میں سے نِکالنا

۔ ۱۔ سوئی کے روزن سے نکالنا۔ ۲۔ (کنایۃً) تنگ پکڑنا۔ دق کرنا۔ ؎ ان معانی میں عورتوں کی زبانوں پر ناکے میں کو نکالنا ہے۔

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکے سے نِکالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکے سے نِکالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone