تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناقَہ سَوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناقَہ سَوار کے معانیدیکھیے
ناقَہ سَوار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اونٹنی کو ہنکانے والا، سانڈنی کو چلانے والا، اونٹنی کو چلانے والا، ساربان
- (مجازاً) قاصد، وہ قاصد جو اونٹ کی سی تیز رفتار سے مراسلات پہنچائے
شعر
کسی صحرا سے گزرتا ہے کوئی ناقہ سوار
اور مزاج اس کا ہوا سب سے جدا پوچھتی ہے
پس قافلہ جو غبار تھا کوئی اس میں ناقہ سوار تھا
ابھی گرد باد ہو اڑ گیا وہ عجب طرح کا غبار تھا
اب نمودار ہو اس گرد سے اے ناقہ سوار
کب سے بستی ترے ملنے کی دعا کرتی ہے
English meaning of naaqa-savaar
Persian, Arabic - Adjective
- a camel rider, camel driver or rider
- (Metaphorically) fast messenger
नाक़ा-सवार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ऊंट की सवारी करने वाला, ऊंट हांकने वाला, सांडनी सवार
- (लाक्षणिक) दूत, वो दूत जो ऊंट की से तेज़ी रफ़्तार से समाचार ले जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناقَہ سَوار)
ناقَہ سَوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔