تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا

اس طرح آہستہ بولنا کہ دوسرا نہ سنے ، چپکے چپکے بات کرنا یا بڑبڑانا ، بد بد کرنا کہ دوسرا پوری طرح سن نہ سکے ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں بَکنا

(تحقیر سے) بڑبڑانا ۔

مُنْہ ہی مُنْہ میں بولنا

مُنہ ہی مُنْہ میں سُنانا

چپکے چپکے بُرا بھلا کہنا ، چپکے چپکے گالیاں کوسنے دینا ۔

مُنہ ہی مُنہ میں

چپکے چپکے ، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ، آہستہ آہستہ ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں بَڑبَڑانا

رک : منھ ہی منھ میں باتیں کرنا ۔

مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا

زیر لب پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ کوئی اور آواز نہ سنے ۔

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

مُنہ ہی مُنْہ مارے اور تَوبَہ تَوبَہ پُکارے

خود ہی سزا دے خود ہی پناہ مانگے ، اپنا الزام مظلوم کے سر تھوپے .

جو مُنہ میں آئے سو کَہنا

ہَری کھیتی گابَھن گائے تَب ہی جانے کہ مُنْہ میں آئے

رک : ہری کھیتی گیابھن گائے منھ پڑے تب الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا

mu.nh hii mu.nh me.n kahnaaमुँह ही मुँह में कहना

محاورہ

مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا کے اردو معانی

  • اس طرح آہستہ بولنا کہ دوسرا نہ سنے ، چپکے چپکے بات کرنا یا بڑبڑانا ، بد بد کرنا کہ دوسرا پوری طرح سن نہ سکے ۔

मुँह ही मुँह में कहना के हिंदी अर्थ

  • इस तरह आहिस्ता बोलना कि दूसरा न सुने, चुपके चुपके बात करना या बड़बड़ाना, बुदबुद करना कि दूसरा पूरी तरह सुन न सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words