تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں خاک" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں خاک

کسی نازیبا یا بری بات سن کر ، کبھی گستاخانہ کلمے کے جواب میں ، کبھی لعنت پھٹکار کے معنی میںیا جب مانگنے والے کو دینا منظور نہ ہوا کبھی خود کوئی ایسی بات کہنے کے وقت جس میں بدشگونی وغیرہ ہوتی ہو کے موقع پر مستعمل ۔

مُنہ میں خاک بَھرنا

خاموش کردینا ، رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روک دینا

خاک تیرے مُنہ میں

کسی بد فالی کی بات سن کر کہتے ہیں

تُمھارے مُنہ میں خاک

۔(عو) اس سےکہتی ہیں جو کسی کا بُرا چاہے یا ایسی چیز مانگے جو اس کی حیثیت سے زیادہ ہو اور اس کا دیناج منظور نہ ہو۔ رحمت نے کہا بیگم تو سوٗموں کی ایک سوٗم ہیں میں تو ایسے پیسے ایسے روپے کو آگ لگاکر رکھ دوں میں نے کہا بوا تمھارے مُنھ میں خاک۔

مُنہ پَرکُچھ ، دِل میں خاک نَہِیں

محض ظاہرداری ہے ، زبانی باتیں بناتے ہیں ۔

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں خاک کے معانیدیکھیے

مُنہ میں خاک

mu.nh me.n KHaakमुँह में ख़ाक

  • Roman
  • Urdu

مُنہ میں خاک کے اردو معانی

  • کسی نازیبا یا بری بات سن کر ، کبھی گستاخانہ کلمے کے جواب میں ، کبھی لعنت پھٹکار کے معنی میںیا جب مانگنے والے کو دینا منظور نہ ہوا کبھی خود کوئی ایسی بات کہنے کے وقت جس میں بدشگونی وغیرہ ہوتی ہو کے موقع پر مستعمل ۔

Urdu meaning of mu.nh me.n KHaak

  • Roman
  • Urdu

  • kisii naazebaa ya barii baat san kar, kabhii gustaakhaanaa kalime ke javaab me.n, kabhii laanat phaTkaar ke maanii meniyaa jab maangne vaale ko denaa manzuur na hu.a kabhii Khud ko.ii a.isii baat kahne ke vaqt jis me.n badashagunii vaGaira hotii ho ke mauqaa par mustaamal

मुँह में ख़ाक के हिंदी अर्थ

  • किसी नाज़ेबा या बरी बात सन कर, कभी गुस्ताखाना कलिमे के जवाब में, कभी लानत फटकार के मानी मेनिया जब मांगने वाले को देना मंज़ूर ना हुआ कभी ख़ुद कोई ऐसी बात कहने के वक़्त जिस में बदशगुनी वग़ैरा होती हो के मौक़ा पर मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ میں خاک

کسی نازیبا یا بری بات سن کر ، کبھی گستاخانہ کلمے کے جواب میں ، کبھی لعنت پھٹکار کے معنی میںیا جب مانگنے والے کو دینا منظور نہ ہوا کبھی خود کوئی ایسی بات کہنے کے وقت جس میں بدشگونی وغیرہ ہوتی ہو کے موقع پر مستعمل ۔

مُنہ میں خاک بَھرنا

خاموش کردینا ، رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روک دینا

خاک تیرے مُنہ میں

کسی بد فالی کی بات سن کر کہتے ہیں

تُمھارے مُنہ میں خاک

۔(عو) اس سےکہتی ہیں جو کسی کا بُرا چاہے یا ایسی چیز مانگے جو اس کی حیثیت سے زیادہ ہو اور اس کا دیناج منظور نہ ہو۔ رحمت نے کہا بیگم تو سوٗموں کی ایک سوٗم ہیں میں تو ایسے پیسے ایسے روپے کو آگ لگاکر رکھ دوں میں نے کہا بوا تمھارے مُنھ میں خاک۔

مُنہ پَرکُچھ ، دِل میں خاک نَہِیں

محض ظاہرداری ہے ، زبانی باتیں بناتے ہیں ۔

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone