تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو" کے متعقلہ نتائج

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو

۔بے تکلفی میں مذاق سے یہ جملہ اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی چیز کے دینے سے انکار کرنا مقصود ہو؎

مُنہ دھو رَکھو

رک : منہ دھو آؤ ۔

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو رَکھو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

ذَرا مُنہ دھو رَکھو

ایسی بات کی امید نہ رکھو

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو ڈالو

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

اَپنا مُنْہ گَڑھے میں دھو رَکھو

اس خیال سے در گزرو، اس خواہش سے باز آو

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو کے معانیدیکھیے

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو

ga.Dhayyaa me.n mu.nh dho rakhoगढ़य्या में मुँह धो रखो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو کے اردو معانی

  • ۔بے تکلفی میں مذاق سے یہ جملہ اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی چیز کے دینے سے انکار کرنا مقصود ہو؎
  • آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

Urdu meaning of ga.Dhayyaa me.n mu.nh dho rakho

  • Roman
  • Urdu

  • ۔betakallufii me.n mazaaq se ye jumla us jagah kahte hai.n jahaa.n kisii chiiz ke dene se inkaar karnaa maqsuud ho
  • aap ka munh is kaabil nahi.n aap kii haisiyat nahii.n

गढ़य्या में मुँह धो रखो के हिंदी अर्थ

  • आप का मुंह इस काबिल नहिं आप की हैसियत नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو

۔بے تکلفی میں مذاق سے یہ جملہ اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی چیز کے دینے سے انکار کرنا مقصود ہو؎

مُنہ دھو رَکھو

رک : منہ دھو آؤ ۔

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو رَکھو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

ذَرا مُنہ دھو رَکھو

ایسی بات کی امید نہ رکھو

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو ڈالو

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

اَپنا مُنْہ گَڑھے میں دھو رَکھو

اس خیال سے در گزرو، اس خواہش سے باز آو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone