تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں ڈالنا

منھ میں انڈیلنا ، پلانا ۔

مُنہ میں زَبان ڈالنا

ہم خیال بنا لینا ۔

مُنہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎

بَغل میں مُنہ ڈالنا

شرمندہ ہونا، خجالت ظاہر کرنا

مُنہ میں اُنگْلی ڈالنا

پریشانی میں ، حیرت یا افسوس سے دانتوں تلے انگلی دبانا ۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں ڈالنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا

اپنے قصور ہر شرمندہ ہونا ، اپنے عیب کا معشرف ہونا ، شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں ڈالنا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں ڈالنا

mu.nh me.n Daalnaaमुँह में डालना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ میں ڈالنا کے اردو معانی

  • منھ میں انڈیلنا ، پلانا ۔
  • منھ میں کوئی چیز کھانے یا پینے کے لیے داخل کرنا ؛ کھانا ، کچھ کھانا ، ذراسا کھانا

Urdu meaning of mu.nh me.n Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh me.n unDelnaa, pilaanaa
  • mu.nh me.n ko.ii chiiz khaane ya piine ke li.e daaKhil karnaa ; khaanaa, kuchh khaanaa, zaraasaa khaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ میں ڈالنا

منھ میں انڈیلنا ، پلانا ۔

مُنہ میں زَبان ڈالنا

ہم خیال بنا لینا ۔

مُنہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎

بَغل میں مُنہ ڈالنا

شرمندہ ہونا، خجالت ظاہر کرنا

مُنہ میں اُنگْلی ڈالنا

پریشانی میں ، حیرت یا افسوس سے دانتوں تلے انگلی دبانا ۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں ڈالنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا

اپنے قصور ہر شرمندہ ہونا ، اپنے عیب کا معشرف ہونا ، شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone