تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں لینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں لینا

منھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا ، منھ کے اندر کو ئی چیز داخل کرنا ۔

مُنہ میں تِنکا لینا

دانتوں میں تنکا لینا ؛ ہار ماننا ، اعتراف ِعجز کرنا ، نہایت عاجزی ظاہر کرنا ۔

مُنہ میں زَبان لینا

کسی کی زبان منھ میں لے کر چوسنا ۔

مُنہ میں قُفْل ڈال لینا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھر لینا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ، چپ رہنا ۔

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں بَھر لینا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ، چپ رہنا ۔

گُھنگُنِیاں مُنہ میں بَھر لینا

چپ سادہ لینا ، کسی بات کے جواب میں خاموشی اختیار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں لینا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں لینا

mu.nh me.n lenaaमुँह में लेना

مُنہ میں لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • منھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا ، منھ کے اندر کو ئی چیز داخل کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words