تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر کَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُنہ پَر کَہنا خُوشامَد ہے

آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں یہ خوشامد نہیں امر واقعی ہے ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں ۔

مُنہ پَر نَہ کَہنا

روبرو یا سامنے نہ کہنا

مُنہ پَر صاف کَہنا

لگی لپٹی نہ رکھنا ، دل کی بات کہنے میں مروت نہ برتنا ، بے باکی سے کہنا ۔

صاف مُنہ پَر کَہنا

کسی کے برخلاف اس کے سامنے کہنا یا علانیہ کہنا

مُنہ پَر کَھری کَھری کَہنا

منھ در منھ تلخ باتیں کہنا ، کسی کے منھ پر اس کو صاف بُرا کہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر کَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر کَہنا

mu.nh par kahnaaमुँह पर कहना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَر کَہنا کے اردو معانی

  • بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

Urdu meaning of mu.nh par kahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bala ro riyaayat kahnaa, saaf saaf saahib mu.aamlaa kii maujuudgii me.n kahnaa, saamne byaan karnaa

मुँह पर कहना के हिंदी अर्थ

  • बला रो रियाइत कहना, साफ़ साफ़ साहिब मुआमला की मौजूदगी में कहना, सामने बयान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَر کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُنہ پَر کَہنا خُوشامَد ہے

آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں یہ خوشامد نہیں امر واقعی ہے ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں ۔

مُنہ پَر نَہ کَہنا

روبرو یا سامنے نہ کہنا

مُنہ پَر صاف کَہنا

لگی لپٹی نہ رکھنا ، دل کی بات کہنے میں مروت نہ برتنا ، بے باکی سے کہنا ۔

صاف مُنہ پَر کَہنا

کسی کے برخلاف اس کے سامنے کہنا یا علانیہ کہنا

مُنہ پَر کَھری کَھری کَہنا

منھ در منھ تلخ باتیں کہنا ، کسی کے منھ پر اس کو صاف بُرا کہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone