تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

مُنہ ہی مُنہ میں

چپکے چپکے ، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ، آہستہ آہستہ ۔

مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا

زیر لب پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ کوئی اور آواز نہ سنے ۔

مُنہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

مُنہ ہی مُنْہ میں بَکنا

(تحقیر سے) بڑبڑانا ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا

اس طرح آہستہ بولنا کہ دوسرا نہ سنے ، چپکے چپکے بات کرنا یا بڑبڑانا ، بد بد کرنا کہ دوسرا پوری طرح سن نہ سکے ۔

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

مُنہ ہی مُنْہ میں بَڑبَڑانا

رک : منھ ہی منھ میں باتیں کرنا ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں سُنانا

چپکے چپکے بُرا بھلا کہنا ، چپکے چپکے گالیاں کوسنے دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

mu.nh hii mu.nh me.n baate.n karnaaमुँह ही मुँह में बातें करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا کے اردو معانی

  • بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

Urdu meaning of mu.nh hii mu.nh me.n baate.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dba.Daanaa, zer-e-lab baate.n karnaa, Khud se baate.n karnaa

मुँह ही मुँह में बातें करना के हिंदी अर्थ

  • बड़बड़ाना, ज़ेर-ए-लब बातें करना, ख़ुद से बातें करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

مُنہ ہی مُنہ میں

چپکے چپکے ، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ، آہستہ آہستہ ۔

مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا

زیر لب پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ کوئی اور آواز نہ سنے ۔

مُنہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

مُنہ ہی مُنْہ میں بَکنا

(تحقیر سے) بڑبڑانا ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا

اس طرح آہستہ بولنا کہ دوسرا نہ سنے ، چپکے چپکے بات کرنا یا بڑبڑانا ، بد بد کرنا کہ دوسرا پوری طرح سن نہ سکے ۔

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

مُنہ ہی مُنْہ میں بَڑبَڑانا

رک : منھ ہی منھ میں باتیں کرنا ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں سُنانا

چپکے چپکے بُرا بھلا کہنا ، چپکے چپکے گالیاں کوسنے دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone