تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاف مُنہ پَر کَہنا" کے متعقلہ نتائج

صاف مُنہ پَر کَہنا

کسی کے برخلاف اس کے سامنے کہنا یا علانیہ کہنا

مُنہ پَر صاف کَہنا

لگی لپٹی نہ رکھنا ، دل کی بات کہنے میں مروت نہ برتنا ، بے باکی سے کہنا ۔

صاف مُنہ پَر رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

مُنہ پَر صاف رَہنا

کدورت یا تکدر ظاہر نہ ہونے دینا ۔

مُنہ پَر کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُنہ پَر نَہ کَہنا

روبرو یا سامنے نہ کہنا

مُنہ پَر کَھری کَھری کَہنا

منھ در منھ تلخ باتیں کہنا ، کسی کے منھ پر اس کو صاف بُرا کہنا ۔

مُنہ پَر کَہنا خُوشامَد ہے

آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں یہ خوشامد نہیں امر واقعی ہے ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صاف مُنہ پَر کَہنا کے معانیدیکھیے

صاف مُنہ پَر کَہنا

saaf mu.nh par kahnaaसाफ़ मुंह पर कहना

محاورہ

صاف مُنہ پَر کَہنا کے اردو معانی

  • کسی کے برخلاف اس کے سامنے کہنا یا علانیہ کہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاف مُنہ پَر کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاف مُنہ پَر کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words