تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیدان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَیدان کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- ۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔
عربی - اسم، مذکر
- (تصوف) مقام شہود کو اور بعض عالم اطلاق کو کہتے ہیں ۔
- (جوہری) یاقوت یا زمرد کا طول و عرض ، جواہرات کا طول و عرض
- (خطاطی) قلم کی تراش کی چوڑائی ، قلم کا وہ حصہ جسے تراشا جاتا ہے ، کسی حرف کی افقی لکیر کی چوڑائی جو قلم کی نب کی چوڑائی کے برابر ہوتی ہے ، قلم کا دستہ نیز قلم کی نب ۔
- (قدیم) اقلیم ، سلطنت ؛ عملداری
- (کنایۃ ً) بیابان ، صحرا ۔
- ۔ (قدیم) پاخانہ (جنگل جانے یا پھرنے سے مراد ہے) ۔
- موضوع، عنوان، مضمون
- جائے سرگزشت ، موقع ِواردات ؛ رزم گاہ ۔
- چٹیل زمین ، صاف اور وسیع سطح ِزمین جہاں پہاڑ اور عمارات وغیرہ نہ ہوں ، عرصہ ، فضا ؛ ہموار زمین ؛ اکھاڑا ؛ کھیت ؛ چوگان یا کوئی اور کھیل کھیلنے کی جگہ
- شعبہ ؛ فن یا ہنر جس میں مہارت ہو
- لباس وغیرہ کا درمیانی حصہ
- لڑائی ، مقابلہ ، جنگ ، صف آرائی ؛ جنگ گاہ ، رزم گاہ ۔
- وہ جگہ جہاں گھوڑے دوڑاتے ہیں (عموماً فارسی میں مستعمل)
- ۔ مقام ، مرحلہ ، منزل ۔
- ۔ (قصہ گوئی) تمہید۔
- ۔ (موسیقی) طبلے کے گردے یا طبلق کا درمیانی حصہ جس پر ہتھیلی کی تھاپ لگائی جاتی ہے ۔
- ۔ ۹۔ جگہ ، علاقہ ۔
- ۔ پد ، شعر ، نظم ، اشلوک ، تمہید
- ۔ نظم یا قصے کا کوئی منظر ، سین
شعر
ایک ہی میدان میں لیٹے ہیں سب
کیا گدا کیا تاجور مرنے کے بعد
میں جب میدان خالی کر کے آیا
مرا دشمن اکیلا رہ گیا تھا
اترے تھے میدان میں سب کچھ ٹھیک کریں گے
سب کچھ الٹا سیدھا کر کے بیٹھ گئے ہیں
گئے ہیں یار اپنے اپنے گھر دالان خالی ہے
اگر تم آ ملو ایسے میں تو میدان خالی ہے
خلق بے پروا خدا بندوں سے تنگ آیا ہوا
میں اکیلا پھر رہا ہوں حشر کے میدان میں
Urdu meaning of maidaan
- Roman
- Urdu
- ۔(pha) ma.aanii nambar १।२।३ men। muzakkar। १।vo muqaam jahaa.n gho.Daa dau.Daate hain। २।zamiin kii saaf satah jo vasiia aur hamvaar ho। zamiin faraaKh। ३।(jauhariyo.n kii istilaah) yaaquut aur zamrud vaGaira ka tuul vaaraz। ४।(qissa gavaiyo.n kii istilaah) tamhiid। ४। maidaan-e-jang। ५।qalam ka maidaan
- (tasavvuf) muqaam shahuud ko aur baaaz aalim itlaaq ko kahte hai.n
- (jauharii) yaaquut ya zamrud ka tuul-o-arz, javaaharaat ka tuul-o-arz
- (Khattaatii) qalam kii taraash kii chau.Daa.ii, qalam ka vo hissaa jise taraashaa jaataa hai, kisii harf kii uphuqii lakiir kii chau.Daa.ii jo qalam kii nab kii chau.Daa.ii ke baraabar hotii hai, qalam ka dastaa niiz qalam kii nab
- (qadiim) iqliim, salatnat ; amaldaarii
- (kanaa.eৃ ) byaabaan, sahraa
- ۔ (qadiim) paaKhaanaa (jangal jaane ya phirne se muraad hai)
- mauzuu, unvaan, mazmuun
- jaaye sarguzasht, mauqaa ivaardaat ; razm gaah
- chaTiyal zamiin, saaf aur vasiia satah izmiin jahaa.n pahaa.D aur imaaraat vaGaira na huu.n, arsaa, fizaa ; hamvaar zamiin ; ukhaa.Daa ; khet ; chaugaan ya ko.ii aur khel khelne kii jagah
- shobaa ; fan ya hunar jis me.n mahaarat ho
- libaas vaGaira ka daramyaanii hissaa
- la.Daa.ii, muqaabala, jang, saf aaraa.ii ; janggaah, razm gaah
- vo jagah jahaa.n gho.De dau.Daate hai.n (umuuman faarsii me.n mustaamal)
- ۔ muqaam, marhala, manzil
- ۔ (qissa go.ii) tamhiid
- ۔ (muusiiqii) table ke gurde ya tablaq ka daramyaanii hissaa jis par hathelii kii thaap lagaa.ii jaatii hai
- ۔ ۹۔ jagah, ilaaqa
- ۔ pad, shear, nazam, ashlok, tamhiid
- ۔ nazam ya qisse ka ko.ii manzar, sen
English meaning of maidaan
मैदान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा विस्तृत क्षेत्र या भूखंड जो प्रायः समतल हो और जिस पर किसी प्रकार की वास्तु-रचना आदि न हो। दूर तक फैली। WEIG हुई सपाट जमीन। मुहा०-मैदान करना या छोड़ना = किसी काम के लिए बीच में कुछ जगह खाली छोड़ना। मैदान जाना-शौच आदि के लिए, विशेषतः बस्ती के बाहर उक्त प्रकार के स्थान में जाना। पद-खुले मैदान सब के सामने।
- पर्वतीय प्रदेश से भिन्न भूभाग जो प्रायः समतल होता है।
- काफ़ी खुली हुई और लंबी चौड़ी जगह, जहाँ पेड़ आदि न हो, घोड़ा दौड़ाने का स्थान। काम करने का हल्का, कार्यक्षेत्र, समतल भूमि, चौरस जगह, युद्धक्षेत्र, लड़ाई का मैदान ।
- वह समतल विस्तृत भूमि जहाँ खेल खेला जाता है
- सपाट भूमि
- खेत।
مَیدان کے مترادفات
مَیدان سے متعلق کہاوتیں
مَیدان کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عِیدیَہ
وہ نظم ، جو عید یا کسی تہوار پر اُستاد لکھ کر اپنے شاگردوں کو دیا کرتا ، وہ نظم جو عید یا کسی تہوار کے موقع پر بطور تہنیت لکھی جائے .
عِید مِلْنا
عید کے دن آپس میں ایک دوسرے کو گلے لگانا، عید کی خوشی میں ایک دوسرے سے مُعانقہ کرنا، عید ملن
عِیْدُالْفِطْر
(لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں
عِیدُ اْلاَضْحیٰ
مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار، اس دن حضرت ابراہیم نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی قربانی اللہ کی بارگاہ میں پیش کی تھی، اس کی یادگار کے طور پر مسلمان نماز پڑھتے، قربانی پیش کرتے اور خوشی مناتے ہیں، بقر عید، بکرید، عید قرباں، عید اضحیٰ
عِیدِ فِص٘ح
عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے بعد پہلے اتور کو منایا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ اسی روز چوتھے آسمان پر اٹھائے گئے تھے، نصاریٰ کا یوم الفصح، ایسٹر
عِیدِ ضُحیٰ
a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj
عِیدُ الْقِیامَہ
ایسٹر ، عیسائیوں کا تیوہار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن.
عِیدِ غَدِیر
18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے
عِیْدِ شُجاع
عید جو شیعہ حضرت عمر کی شہادت کی یادگار میں 9 ربیع الاول کو مناتے ہیں، کیونکہ اس دن خبر عراق پہنچی تھی
عِیدِ شَرِیف
ایسٹر ، عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ یا اس کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن
عِیدِ فَطِیر
اسرائیلیوں کی عیدِ فصح جو سات دن تک منائی جاتی تھی اور اسرائیلیوں کے خداوند کے حکم کے مطابق اس میں سات دن تک فطیری روٹی کھائی جاتی تھی.
عِیدِ اُسْبُوع
رک : عید فصح ، سات روزہ عید (چونکہ یہودیوں کی یہ عید سات روز تک رہتی تھی اس وجہ سے اسے عید اسبوع بھی کہتے تھے).
عِیدْیانہ
عید سے ایک روز پیشتر اُستاد اپنے شاگردوں کو عیدکی مبارکباد میں ایک نظم خوشنما کاغذ پر لکھ کر دیتا اور اس کے عوض میں حق استادی لیتا ، عید کا تحفہ.
عِیْدِ قُرْبان
Eid-ul-Adha, festival observed on the tenth of Zilhaj (ذوالحج), the day after Hajj, Muslim festival commemorating Prophet Abraham's sacrifice of his son
عِیدِ مِیلاد
حضرَت رسول اکرمؐ کے یوِم والادت کا جشن، عید میلاد النبی، قمری سال کے تیسرے ماہ ربیع الاول کی 12 تاریخ کو پیغمبر محمد کی ولادت کی خوشی میں عالم اسلام میں جشن منایا جاتا ہے
عِیدِ خِیام
بنی اسرائیل کی عیدِ فصح جو یہواہ (اسرائیلیوں کے خدائے واحد کا توصیفی نام ، قادرِ مطلق) کے حکم کے مطابق ساتویں مہینے کی پندرہ تاریخ سے لے کر سات دن تک خیموں میں رہ کر منائی جاتی تھی اور سات دن تک آگ کی قربانی دی جاتی تھی ، یہ عید خیموں میں رہ کر اس وجہ سے منائی جاتی تھی تاکہ اسرائیلیوں کی نسل یہ جا لے کی جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکالا گیا تو انہیں بہواہ ہی نے خیموں میں آباد کیا تھا.
عیدِ قَیامَت
اِیسٹر، جی اٹھنے کا اتوار، مسیحیوں کا سب سے بڑا تہوار جوعیسیٰ مسیح کے زندہ ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے
عِیدِ رَمَضان
اہل اسلام کا سب سے بڑا تیوہار جو ماہ رمضا کے بعد یکم شوال کو منایا جاتا ہے ، عید ، عیدالفطر.
عِید کا چاند نِکَلْنا
(کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.
عِید پِیچھے ٹَر
عید سے دوسروے دن کی تقریبات ؛ (کنایۃً) کسی کام کو بے محل یا وقت نکل جانے کے بعد کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.
عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا
عید کے دوسرے روز کا میلہ، وقت گزر جانے کے بعد خوشی کی بے موقع نقل کرنا، تہوار نکل گیا تو خوشی کیسی، بے موقع خوشی
عِیدِ مُباہَلَہ
24 ذی الحجہ کی خوشی کا دن، اس تاریخ کو حضرت رسول اکرمؐ بموجب حکم خداوندی، حضرت علی، جناب فاطمہ، حضرت حسن اور حضرت حسین کو اپنے ہمراہ لے کر نصاریٰ نجران سے مباہلہ کرنے تشریف لے گئے، ان پانچوں حضرات کو دیکھ کر نصرانیوں نے مباہلہ نہیں کیا اور جزیہ دینا قبول کیا، اس فتح کی خوشی میں شیعہ حضرات جشن مناتے ہیں، اسی واقعہ کی نسبت سے پنجتن پاک کی اصطلاح عام ہوئی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'shuuq
मा'शूक़
.مَعْشُوق
beloved, sweetheart
[ Mashuq ki sahar-afrin (Charmed) surat dekh kar ashiq farefta ho gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viiraan
वीरान
.وِیْران
ruined, deserted, waste, deserted, desolate place, lonely
[ Laila ki mohabbat men Qias viran ilaqe mein akele ghuma karta tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mavaaqe'
मवाक़े'
.مَواقِع
occasions, events, opportunities
[ Kuchh mawaqe par dhoi ke pakwan banaye jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced, infatuated
[ Krishn ki bansuri sun kar Gokul ke bashinde farefta ho gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qibla
क़िबला
.قِبْلَہ
polite form of address to a man
[ Qibla ek baat bataiye Gandhiji ke sath ek bakri bhi to thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fursat
फ़ुर्सत
.فُرْصَت
a time, opportunity, occasion
[ Sumaiya ko din-bhar chulha-chauka se fursat nahin milti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-havaas
बद-हवास
.بَد حَواس
stunned, confounded
[ Pagal kutte ke achanak kaat lene se Nik.hat bad-hawas ho gai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHvaahishaat
ख़्वाहिशात
.خواہِشات
desires, wishes
[ Yaum-e-paidaish ke mauqa par aziz-o-aqairb nek khwahishat ka paigham irsal karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu.addab
मुअद्दब
.مؤدَّب
respectful, reverential
[ Muaddab bachche sab ke dil mein apni jagah bana lete hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aazurda
आज़ुर्दा
.آزُرْدَہ
distressed, depressed, sad
[ Apnon ki bewafayi dil ko aazurda kar deti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مَیدان)
مَیدان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔