تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیْدُالْفِطْر" کے متعقلہ نتائج

عِیْدُالْفِطْر

(لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیْدُالْفِطْر کے معانیدیکھیے

عِیْدُالْفِطْر

'iid-ul-fitr'ईद-उल-फ़ित्र

اصل: عربی

دیکھیے: عِید

موضوعات: تیوہار

عِیْدُالْفِطْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں

English meaning of 'iid-ul-fitr

Noun, Feminine

  • Eid-ul-Fitr, festival marking the end of Ramazan, observed on first of Shawwal (شوّال), Eid Festival in which fitra(alms) are distributed to poor, the Mohammadan Easter

'ईद-उल-फ़ित्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह ईद.जो रोज़ा का महीना पूर्ण होने की खुशी में मनायी जाती है और जिसमें सिवैयाँ पकती हैं, यह शव्वाल की प्रथम दिनांक को होती है, चूँकी मुसलमान इस दिन फ़ित्रा (दान) जो निर्धन एवं दरिद्र को देते हैं इस्लिए इसे ईद-उल-फित्र भी कहते हैं, सदक़ा (भिक्षा) देने वाली ईद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیْدُالْفِطْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیْدُالْفِطْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words