تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

عِید ہو جانا

بڑی خوشی ہونا ، مراد بر آنا .

گَھرمیں عِید ہو جانا

نہایت خوشی ہونا.

عِید کا چاند ہو جانا

بہت کم ملنا، بہت کم نظر آنا، گاہے گاہے ملنا، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید ہو جانا کے معانیدیکھیے

عِید ہو جانا

'iid ho jaanaa'ईद हो जाना

  • Roman
  • Urdu

عِید ہو جانا کے اردو معانی

  • بڑی خوشی ہونا ، مراد بر آنا .

Urdu meaning of 'iid ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii Khushii honaa, muraad bar aanaa

'ईद हो जाना के हिंदी अर्थ

  • बड़ी ख़ुशी होना, मुराद बर आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِید ہو جانا

بڑی خوشی ہونا ، مراد بر آنا .

گَھرمیں عِید ہو جانا

نہایت خوشی ہونا.

عِید کا چاند ہو جانا

بہت کم ملنا، بہت کم نظر آنا، گاہے گاہے ملنا، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone