تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید کا چاند نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

عِید کا چاند نِکَلْنا

(کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.

عِید کا چاند

رمضان المبارک کے بعد کا چاند، شوال کے مہینے کا چاند

عِید کا چاند ہونا

بہت کم ملنا، بہت کم نظر آنا، گاہے گاہے ملنا، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا

عِید کا چاند ہو جانا

بہت کم ملنا، بہت کم نظر آنا، گاہے گاہے ملنا، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا

عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا

محبوب کے چہرے کی تعریف میں کہتے ہیں کہ خوبصورت چہرہ دیکھنا عید کا چاند دیکھنے کے برابر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید کا چاند نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

عِید کا چاند نِکَلْنا

'iid kaa chaa.nd nikalnaa'ईद का चाँद निकलना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

عِید کا چاند نِکَلْنا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.

Urdu meaning of 'iid kaa chaa.nd nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) jis dost ka muddat se ishtiyaaq ho is ka nazar aa jaana, jis chiiz ke mushtaaq huu.n is ka dikhaa.ii denaa, bahut zyaadaa Khushii honaa

'ईद का चाँद निकलना के हिंदी अर्थ

  • (संकेतात्मक) जिस दोस्त का लंबे समय से इंतिज़ार रहा हो उस का दिखाई पड़ना, जिस चीज़ का इंतिज़ार रहा हो उसका दिखाई देना, बहुत ज़्यादा ख़ुशी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِید کا چاند نِکَلْنا

(کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.

عِید کا چاند

رمضان المبارک کے بعد کا چاند، شوال کے مہینے کا چاند

عِید کا چاند ہونا

بہت کم ملنا، بہت کم نظر آنا، گاہے گاہے ملنا، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا

عِید کا چاند ہو جانا

بہت کم ملنا، بہت کم نظر آنا، گاہے گاہے ملنا، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا

عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا

محبوب کے چہرے کی تعریف میں کہتے ہیں کہ خوبصورت چہرہ دیکھنا عید کا چاند دیکھنے کے برابر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید کا چاند نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید کا چاند نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone