تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیدِ فِص٘ح" کے متعقلہ نتائج

عِیدِ فِص٘ح

عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے بعد پہلے اتور کو منایا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ اسی روز چوتھے آسمان پر اٹھائے گئے تھے، نصاریٰ کا یوم الفصح، ایسٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدِ فِص٘ح کے معانیدیکھیے

عِیدِ فِص٘ح

'iid-e-fis.h'ईद-ए-फ़िस्ह

اصل: عربی

دیکھیے: عیدِ قَیامَت

عِیدِ فِص٘ح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے بعد پہلے اتور کو منایا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ اسی روز چوتھے آسمان پر اٹھائے گئے تھے، نصاریٰ کا یوم الفصح، ایسٹر
  • یہودیوں کی عید یا خوشی کا تہوار جو مصر سے بنی اسرائیل کے نکلنے کی یاد میں منایا جاتا تھا اس واقعہ کی یاد تازہ کرنے کے لیے منائی جانے والی عید کیونکہ اس روز اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو فرعون کی غلامی سے نجات دی، یہ تہوار ایک ہفتہ رہتا اور اس میں قربانیاں دی جاتی تھیں اور قربانی کے طور پر بچھڑے مینڈھے بکرے چڑھائے جاتے تھے

English meaning of 'iid-e-fis.h

Noun, Feminine

  • Easter
  • a Jewish celebration in March or April, lasting seven or eight days, in memory of the escape of the Jews from Egypt and they sacrifices calf, lamb and goats etc

'ईद-ए-फ़िस्ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईसाईयों का पर्व जो २१ मार्च के बाद पूर्णिमा होने के पश्चात पहले रविवार को मनाया जाता है कहा जाता है कि यीशु उसी रोज़ चौथे आसमान पर उठाए गए थे, नसारा का यौम अलफ़सह, ईस्टर
  • यहूदीयों की ईद या ख़ुशी का पर्व जो मिस्र से बनीइसराईल के पलायन के स्मरण में मनाया जाता था इस घटना की याद ताज़ा करने के लिए मनाया जाने वाला पर्व क्योंकि उस दिन इश्वर ने बनीइसराईल को फिऔन की गु़लामी से नजात दी, ये पर्व एक सप्ताह रहता और इसमें बलि दी जाती थीं और बलि के लिए बछड़े मेंढे, बकरे आदि चढ़ाए जाते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیدِ فِص٘ح)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیدِ فِص٘ح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words