تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لو" کے متعقلہ نتائج

لو

کسی شخص سے گواہی یا تصدیق چاہنے کے لیے ، کسی سے کسی مسئلے یا بات میں تصدیق چاہنا .

لو

کان کے نچلے حصّے کی نوک جس میں صرف گوشت ہوتا ہے (اور جس میں سوراخ کر کے بُندے وغیرہ پہنے جاتے ہیں) ، کچیا ، بنا گوش .

لُو

وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم

لوں

تک، تلک، لگ

لُوں

لُو، باد گرم، سُموم، وہ گرم ہوا جو وسط گرمی میں چلتی اور جسم کو جھلسے دیتی ہے

لُوگ

بہت سے آدمی، اشخاص

لوگا

رک : لوگارتھم

لَوْٹ

بازگشت، واپسی پلٹنا، (عموماً تراکیب میں مستعمل)

لُوٹا

لُوٹنا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

لُوٹی

زبردستی چھینی گئی

لُوطی

حضرت لوط کی قوم کا فرد

لوٹَہ

رک : لوٹا.

لوبَہ

پشتو اصناف شاعری میں سے ایک صنف ، ایک قسم کا پشتو لوک گیت نیز پٹھانوں کا لوک ناچ اور راگنی .

لولَہ

لو جی

تعجب اور حیرت ظاہر کرنے کے لیے .

لوڈِن٘گ

سامان لادنا (گاڑی یا جہاز وغیرہ پر).

لَویں

لَو کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لوہ جِت

ہیرا (جو لوہے سے زیادہ سخت ہوتا ہے).

لوہ جُگ

ک : کلجگ ، موجودہ زمانہ.

لوْکَنْدَہ

لوسانَہ

لوہے

لوہا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لوکِیدَہ

لوہے لَگے

۔مشکلیں پیش آئیں۔ تکلیفیں اٹھانا پڑیں کی جگہ۔ لیکن تب بھی کیسے کیسے لوہے لگے کیا کیا کڑیں نہ جھیلنا پڑیں۔ جب وہاں رسائی ہوئی۔

لوہارْنی

لوہار (رک) کا مونث ، لوہار کی بیوی ، لوہار برادری کی عورت

لولَہ پیچ

لوہان٘گی

وہ لاٹھی جس پر لوہے کی کیل اور حلقے لگے ہوئے ہوتے ہیں، لوہے کی سلاخ

لونچْنا

نوچنا.

لَوّامَہ

بہت ملامت کرنے والا، سخت ملامت کرنے والا، مراد: وہ نفس جو انسان کو برے کام کرنے پر ملامت کرتا ہے

لوہو

رک : لہو ، خون.

لوہی

گندھے ہوئے آٹے کی ایک روٹی کے لائق لگدی، جو پیڑا بنانے کو آٹے سے توڑی جائے، لوئی، گندھا ہوا آٹا، ڈبل روٹی

لوہا

سختی میں لوہے سے مشابہ شے.

لوہ کِیٹ

لوہ سکھاناں ، لوہے کا میل.

لوک وِرْثہ

کسی خاص جگہ، علاقے یا ملک کے رہنے والوں کے آثار و باقیات، مثلاً عمارات، رہن سہن کے طریقے، رسم و رواج وغیرہ، عوامی میراث

لو سُنو

رک : لو اور سنو .

لوہا پَن

لوہا ہونے کی حالت ، لوہا ہونا ، لوہے کی خاصیت رکھنا.

لوہ چُون

خام لوہا جو چُورے یا بُرادے کی صورت میں ہوتا ہے، بُرادہ

لوہ چُور

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

لوہ سار

لوہے کی کان، پکا لوہا، فولاد، فولاد کی زنجیر، مضبوط زنجیر

لَونگِیَہ

رک : لونگی.

لوہارَن

لوہار کی بیوی، لوہار کا کام کرنے والی

لوہ چُوں

۔(ھ۔ لُوہ۔ مخفف لوہا کا۔ چوٗن۔ بُرادہ) مذکر۔ لوہے کا بُرادہ۔

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

لَوَہ

بٹیر کے قبیل کا ایک چھوٹا پرندہ ، اس کو لڑاتے ہیں ، اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے.

لوپ رَہْنا

چُھپا رہنا ، غائب رہنا

لوہ چُورَن

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

لونبَڑی

رک : لومڑی.

لوہ مارَک

کشتہ کیا ہوا لوہا

لوہ چُورا

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

لَونڈوں

لونڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

لَونگ

گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل

لَونڈ

لونڈے (رک) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : لونڈہار ، لونڈپن.

لوہُو لینا

لہو لینا ، فصد کھولنا

لوہُو رونا

رک : لہو رونا.

لَوند

(ہنود) قمری حساب سے وہ تیرھواں مہینہ، جس کے ہر تیسرے سال بعد شمسی کلنڈر میں اضافہ کیا جاتا ہے، کبیسہ

لوہیا

لوہا (رک) سے منسوب ، لوہے کا ، لوہے کا بنا ہوا یا لوہے کے رنگ کا۔

لوہو بَھرا

خون سے بھرا ہوا ، خون آلود.

لوہو بَھری

خوں آلود (تلوار وغیر)؛ (مجازاً) خون٘خوار.

لوبَھن ہار

لالچی ، حریص ، طامع .

اردو، انگلش اور ہندی میں لو کے معانیدیکھیے

لو

loलो

اصل: ہندی

وزن : 2

موضوعات: عوامی

لو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی شخص سے گواہی یا تصدیق چاہنے کے لیے ، کسی سے کسی مسئلے یا بات میں تصدیق چاہنا .
  • آؤ م اُٹھو ، تیار ہو .
  • ادّعا کے لیے ، دعویٰ سے کوئی بات کہنے کے موقع پر .
  • پکڑو ، سن٘بھالو .
  • تعجب یا حیرت کے اظہار کے لیے .
  • جتانے ، آگاہ کرنے یا ہوشیار کرنے کے لیے .
  • خطاب یا ندا کے لیے ، سنو ، دیکھ اِدھر توجہ کرو .
  • خیریت معلوم کرنے کے لیے ، استفسار کے لیے .
  • گواہی دلوانے کے لیے اشارہ ، گواہ رہنا ، گواہ رہو .
  • کلام کو خوبصورت بنانے کے لیے نیز تکیۂ کلام کے طور پر ، تماشا دیکھو .
  • (عو) (گن٘وار) تک ، تلک .
  • (عو) کس بت کی طرف متوجہ کرنے کے لیے یا محص تکیہء کلام کے طور پر، دیکھو، سنو
  • . کسی بات کے غیر اہم ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے ، اظہارِ حیرت کے لیے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lo

Noun, Feminine

  • take, get, carry

Interjection

  • lo! look! listen! there! now!

Verb

  • take

लो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी काम, चीज या बात की ओर लगनेवाला ऐसा पक्का और पूरा ध्यान, जो सहसा कभी छूटता या टूटता न हो
  • पकड़ो, थामो, संभालो
  • लीजिए की तरह प्रयुक्त एक निरर्थक अव्यय जिसका प्रयोग सहसा सुनी हुई कोई आश्चर्यजनक बात किसी दूसरे को सुनाते समय किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words