تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُگاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُگاؤ کے معانیدیکھیے
اُگاؤ کے اردو معانی
فعل
- گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا، زمین سے پھوٹ کر نشوونما پانا، سرسبز ہونا، پھول پتیاں نکالنا، نمودار ہونا، طلوع ہونا
شعر
ہزار سال تو رہتا نہیں عبوری دور
فساد خوب اگاؤ کہ روشنی کم ہے
اگاؤ دور تک اے دوستوں فصلیں محبت کی
محبت جس جگہ ہوتی نہیں لعنت برستی ہے
کل ہی تو اقبال متینؔ جس نیم کے نیچے بیٹھا تھا
آج اس کا سایہ بھی نہیں ہے کوئی پیڑ اگاؤ بھی
English meaning of ugaa.o
Verb
- to grow, spring up, shoot, sprout, growth, cultivation, arise, emersion
उगाओ के हिंदी अर्थ
क्रिया
- जमना, अंकुरित होना, उपजना, उत्पन्न होना, निकलना, उदय होना, प्रकट होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُگاؤ)
اُگاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔