تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہُو لینا" کے متعقلہ نتائج

لوہُو لینا

لہو لینا ، فصد کھولنا

لوہُو چُونا

رک : لوہو ٹپکنا

لوہُو ڈالْنا

لہو تھوکنا ، خون کی قے کرنا نیز رشک سے مرنا.

لوہُو نِکالْنا

لہو نکالنا ، فصد کھولنا

لوہُو پِینا

خون پینا ، خون چوسنا نیز (خود کو) تکلیف دینا یا قتل کرنا.

لوہُو ٹَپَکْنا

خون کے قطرے نکلنا یا بہنا ؛ سرخ و سفید ہونا

لوہُو مُوتْنا

لہو موتنا ، پیشاب کے ساتھ خون آنا

لوہُو تُھوکْنا

رک : لہو تھوکنا ، خون کی قے ہونا ، تپِ دق ہونا

لوہُو پَھٹْنا

خون کا خراب یا زہریلا ہو جانا نیز جذام ہو جانا ، کوڑھ ہو جانا

لوہُو رونا

رک : لہو رونا.

لوہُو اُتَرْنا

خون کا نیچے کی طرف نزول کرنا ، برتن میں خون بھر جانا ، خون جمع ہونا ؛ سرخ ہو جانا ؛ غصے کی وجہ سے آنکھیں سرخ ہونا ، سخت غصہ آنا

لوہُو گُھوٹْنا

لہو کے گھونٹ پینا ، غم و غصّہ ضبط کرنا.

لوہُو پانی کَرنا

رک : لہو پانی ایک کرنا ؛ اپنے آپ کو نہایت تکلیف اور اذیت دینا ، بے حد رنج سہنا.

لوہُو کا گُھوٹ

مراد : خون.

لوہُو جاری ہونا

خون بہنا ، ماہواری سے ہونا ، ایّام سے ہونا.

لوہُو کا پیاسا

خون کا پیاسا ، جانی دُشمن ، قتل کرنے درپے.

لوہُو میں لوٹْنا

لہولہان ہونا.

لوہُو میں نَہانا

لہولہان ہونا ، خون سے تربتر ہونا ، نہایت زخمی ہو جانا.

لوہُو کا بِگاڑ

فسادِ خون ، کون کی بیماری

لوہُو پانی ایک کَرنا

رک : لہو پانی ایک کرنا ؛ سخت محنت کرنا یا بہت رنج اُٹھانا

لوہُو میں ہاتھ رَن٘گْنا

لہو میں ہاتھ رنگنا ، قتل کرنا ، کسی کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کرنا

لوہُو خُشْک ہو جانا

خون خشک ہو جانا ؛ خوف یا دہشت سے زرد پڑ جانا.

لوہُو سَفید ہو جانا

خون سفید ہو جانا ، محبّت و مروّت نہ رہنا

لوہُو بَنْد کَرنے والا

(طب) بہتے ہوئے خون کو روکنے والا (عموماً کوئی دوا)

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

آن٘کھوں میں لوہُو چھانا

غصے میں آن٘کھیں سرخ ہونا

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

جَں٘بَہ لینا

حمایت کرنا ، طرتف داری کرنا.

ہُن٘کار لینا

آواز سے رضامندی ظاہر کرنا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ، ہوں کی آواز نکالنا ۔

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

زَہ٘ر کھا لینا

بس کھانا

ہِلارا لینا

جنبش لینا ، جھونٹا لینا ، جھولنا ۔

ہِلورے لینا

ہلنا ، موجیں مارنا ، ہلکورے لینا ۔

آہَٹ لینا

کھٹکے کی تمیز کرنا، آواز کو پہچاننا، سن گن لینا، ٹوہ لگانا

لَہْرا لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.

جَماہی لینا

جسم میں ذرا تناؤ آکر منہ کا کھل جانا

ہِچکولے لینا

جھٹکے لینا، جھولنا، ٹھاٹھیں مارنا

ہِلور لینا

ہلنا ، جنبش کرنا ؛ لہرا

ہتھیا لینا

۔ ہاتھ میں لینا۔ قبضہ کرنا۔مال کو دبارکھنا۔ ماررکھنا۔؎

آہ لینا

کسی کو ستا کر اس کی بددعا لینا.

ہَر لینا

بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا

اِجارَہ لینا

وہ کہتے تھے کیا ہم نے لیا ہے یہ اجارا لے جائیں گے جی چاہے گا جس طرح ہمارا

نُکتَہ لینا

کام کی بات پلے باندھنا، عمدہ بات کا سمجھنا، راز جاننا

بِیمَہ لینا

ذمہ داری لینا

جامَہ لینا

لباس پہننا.

ہِلا لینا

مانوس کر لینا ؛ سدھانا ۔

ہِلْکورے لینا

پانی کا لہریں مارنا، موج زن ہونا، لہرانا

کِینَہ لینا

بدلہ لینا ، دُشمن بنانا .

ہَٹا لینا

کھسکانا ، دور کرنا ۔

ہَت لینا

ہاتھ میں لینا ، پکڑنا ۔

مُہرَہ لینا

پیش پیش ہونا کی جگہ، پیش پیش ہونا، مورچہ لینا، کسی کام کا بیڑا اٹھانا

بَہار لینا

حسن رونق آب و تاب اور شباب وغیرہ سے لطف اندوز ہونا

مُہلَت لینا

وقت لینا ، وقت مانگنا ، وقفہ لینا ۔

پِیالَہ لینا

شراب پینا ؛ مرید ہونا .

نَہا لینا

غسل کرنا ، جسم کی غلاظت دھولینا ؛ (رک : نہانا) ۔

کِنارَہ لینا

علیحدگی اختیار کرنا.

ہِچکی لینا

روتے روتے سانس رک رک کر نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہُو لینا کے معانیدیکھیے

لوہُو لینا

lohuu lenaaलोहू लेना

محاورہ

لوہُو لینا کے اردو معانی

  • لہو لینا ، فصد کھولنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of lohuu lenaa

  • to bleed

लोहू लेना के हिंदी अर्थ

  • लहू लेना, फ़स्द खोलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہُو لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہُو لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words