تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پو" کے متعقلہ نتائج

پو

پر، پہ

پَو

(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .

پُو

پُونگی

(مجازاً) جوگی ، سن٘کھ بجانے والا فقیر.

پوں

پر(= اوپر)، پہ

پُوں

بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)

پَوِ

پہیے کی بال

پوچھی

مچھلی کی دم، پُون٘چھ

پُوچھا

شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے، نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقبل کا حال دریافت کرنے کا عمل

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پَو رَہْنا

(پچیسی ، چوسر) نرد کا آخری خانے میں جا پڑنا .

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پوشِیدَہ

مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، خفیہ

پورَہ

رک : پور (۱) ، پورا .

پُوچھ

پرسش، باز پرس، استفسار، دریافت، واقفیت

پوتَہ

کیسۂ خایہ، فوطہ

پوسَہ

وہ سوت جو کات کر چرخے پر چڑھاتے ہیں ، پنڈیا ، پھیٹی .

پولَہ

رک : پولا (۲) مع اسناد .

پوچَہ

پوشَہ

نباتیات: مسند گل یا پھول کی کٹوری، پھول کا ایک حصہ

پوزَہ

پوز

پوشْیَہ

پوسْتَہ

رک : پوست کا ڈوڈا .

پوکْھرَہ

رک : پوکھر (۱) .

پوہْنا

پونا (= روٹی پکانا وغیرہ)

پونہْچا

رک : پون٘چا ، پہن٘چا ، پہنچی .

پویَنْدَہ

دوڑنے والا، چلنے والا.

پوہَن

جس دن پہلے کولو چلے ہو رس برہمنوں کو اور برادری کے لوگوں کو بان٘ٹتے ہیں اس کو پوہن کہتے ہیں.

پودِینَہ

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پوسِیدَہ

پوچارَہ

رک : پُچارا .

پَودَہ

رک : پودا.

پوزِیدَہ

پونچْھنا

رک : پوچھنا معنی نمبر ۱.

پوشِنْدَہ

پورہَل

ایک قسم کا ہل جو کھیت میں قطار یا فاصلہ قایم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے .

پَونڈَہ

رک : پون٘ڈا.

پونکْنا

رک : پوکنا.

پوسْٹِن٘گ

(بسلسلۂ ملازمت کسی جگہ پر) تقرری ، تعیناتی .

پونچْنا

(اصطلاح ورق سازی) ورق کوٹنے کی سیل کھری کی تھیلی.

پونچَن

رک : پون٘چھنا.

پونگْلی

چھوٹی کھوکھلی نلی، پائپ

پُورے

پوزَہ بَنْد

پوت بَہُو

پوتے کی بیوی، بیٹے کے بیٹے کی جورو

پونگ

رک : بون٘گ ؛ پون٘گا (الف) معنی نبمر ۲.

پونچْھیاہا

رک : پون٘چھار.

پَون٘ڈا

۔ (ھ نون غنہ) مذکر۔ ایک قسم کا موٹا گنّا۔

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پوشْیَہ وَرْگ

وہ لوگ یا اشیا (والدین بچے مہمان پوتر آگ وغیرہ) جن کی پرورش حفاظت یا احتیاط کرنی پڑے ؛ خاندان ، گھر والے .

پوطَہ دار

پوشْیَہ پُتْر

متبنّیٰ، لے پالک

پُونجا

گٹھا، پولا

پونٹا

رین٘ٹھ، ناک کی غلاظت

پونکا

پوکا

پونٹی

ایک قسم کی مچھلی

پونگْڑی

(بازاری) مقعد .

پوندا

باریک پتی کی زمین سے ملی ملی جال کی طرح پھیلنے والی ایک قسم کی گھاس، دوب

پُورَو

آگے ہونے والا ، سامنے ہونے والا ؛ پہلا ، اگلا ، سب سے اگلا ؛ مشرقی ؛ گذشتہ ، گزرا ہوا ؛ پیشتر ؛ مقدم ، پیشیں ، سابقہ ، اول ، پہلے کا ، ابتدائی .

پوہے

۔ (ھ) بضم اول و کسر سوم و واؤ مجہول) مذکر۔ (عم) مویشی زبانوں پر بفتح اول ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پو کے معانیدیکھیے

پو

poपो

وزن : 2

پو کے اردو معانی

  • پر، پہ

شعر

پو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words