تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہی" کے متعقلہ نتائج

لوہی

گندھے ہوئے آٹے کی ایک روٹی کے لائق لگدی، جو پیڑا بنانے کو آٹے سے توڑی جائے، لوئی، گندھا ہوا آٹا، ڈبل روٹی

لوہیا

لوہا (رک) سے منسوب ، لوہے کا ، لوہے کا بنا ہوا یا لوہے کے رنگ کا۔

لوہیرا

لوہیا ، آہن فروش۔

یَک لوہی

(لفظاً) ایک لویے کے ٹکڑے کا ؛ (لوہاری) تلوار کا پھل جو ایک لوہے کے ٹکڑے کا بنا ہو.

دو لوہی

جس میں دو لوہے کی پلیٹیں ہوں ؛ نیمچہ جو لوہے کی دو پلیٹیں جوڑ کر بنایا گیا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہی کے معانیدیکھیے

لوہی

lohiiलोही

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لوہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گندھے ہوئے آٹے کی ایک روٹی کے لائق لگدی، جو پیڑا بنانے کو آٹے سے توڑی جائے، لوئی، گندھا ہوا آٹا، ڈبل روٹی

اسم، مؤنث

  • آسمان کی سُرخی، جو سورج طلوع ہونے سے ذرا پہلے نظر آتی ہے، طلوع، چمک دمک (چہرے کی)، عزّت نیکنامی، ایک قسم کا اونی کپڑا یا چادر

Urdu meaning of lohii

  • Roman
  • Urdu

  • gu.ndhe hu.e aaTe kii ek roTii ke laayaq lagdii, jo pii.Daa banaane ko aaTe se to.Dii jaaye, lo.ii, gandhaa hu.a Dabal roTii
  • aasmaan kii surKhii, jo suuraj taluua hone se zaraa pahle nazar aatii hai, taluua, chamak damak (chehre kii), izzat nekanaamii, ek kism ka u.unii ya chaadar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لوہی

گندھے ہوئے آٹے کی ایک روٹی کے لائق لگدی، جو پیڑا بنانے کو آٹے سے توڑی جائے، لوئی، گندھا ہوا آٹا، ڈبل روٹی

لوہیا

لوہا (رک) سے منسوب ، لوہے کا ، لوہے کا بنا ہوا یا لوہے کے رنگ کا۔

لوہیرا

لوہیا ، آہن فروش۔

یَک لوہی

(لفظاً) ایک لویے کے ٹکڑے کا ؛ (لوہاری) تلوار کا پھل جو ایک لوہے کے ٹکڑے کا بنا ہو.

دو لوہی

جس میں دو لوہے کی پلیٹیں ہوں ؛ نیمچہ جو لوہے کی دو پلیٹیں جوڑ کر بنایا گیا ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone