تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوہو" کے متعقلہ نتائج

اوہو

۱. انبساط یا تحسین کے موقع پر ، مترادف : کیا خوب ، کیا کہنا ہے ، سبحان اللہ.

ہو ہو

کسی کو بلانے کے الفاظ

ہو ہو

جنت کے گویوں کا گروہ یا ان میں سے کوئی ایک، گندھارو، گندھرب، مطربان فردوس

اوہو ہو

رک : اوہو نمبر ۱ و ۲ جس کی یہ تاکید ہے.

اوہو جی

رک: اوہو نمبر ۳.

عَو عَو

قے ہوتے وقت کی آواز .

ہو ہو کے

ہوکر ۔

ہو ہونا

دو لشکروں کا تعداد میں اس طرح برابرہوجانا کہ ایک دوسرے پر غلبہ نہ پاسکے، لڑائی میں دونوں فریقوں کا برابر رہنا، نیز ایسی جنگ جس میں فریقین کا پلہ برابر ہو.

ہُو ہُو ہُو

خوشی میں منھ سے نکلنے والی آواز، قہقہے کی آواز

ہُوہُو ہاہا

آواز جو گھبراہٹ میں منھ سے نکلے نیز قہقہے کی آواز

ہو ہو کَر

ہوکر ۔

ہُو ہُو کَرنا

جانوروں کا بولنا نیز جانوروں کی سی آواز نکالنا

ہو ہُوا کَر

۔ ہوکر کی جگہ(بنات النعش) غرضدنی سازیکی باتیں ہو ہواکر شاہ زمانی بیگم اور سلطانہ بیگم چلی گئیں۔

ہُو ہو جانا

سنسان ہوجانا، سناٹا چھا جانا، رونقیں ختم ہوجانا

ہو ہُوا جانا

ہو جانا ، ہو چکنا ، عمل میں آ چکنا ۔

ہو ہُوا چُکنا

۔ہوچکنا کی جگہ(ابن الوقت) اٹھاؤ چولھے کی طرح بیٹھنا اور گفتگواور رخصت سب کچھ دو ہی منٹ میں ہوہواچکا۔

ہَوا و ہَوَس

حرص اور لالچ

ہوا و حِرص

حرص اور لالچ

ہُو ہُو ہاہا میں بَسَر ہونا

قہقہوں میں گزر ہونا ، ہنسی ٹھٹھے میں وقت گزرنا ؛ ہلے گلے میں وقت کٹنا ، خوش گپیوں میں بیتنا ۔

ہَوا و ہَوَس کا مَزدُور

نہایت لالچی انسان نیز نفس پرست شخص، عیّاش آدمی

ہاہا ہُوہُو

ہنسی مذاق، ہنسی ٹھٹھا، بے ہودہ ہنسی، اودھم بازی، ہنگامہ، شور و غل

ذاتِ ہُوہُو

(تصوّف) اس سے اشارہ ہے مرتبۂ سلب صفات کی طرف اور اسی کو مرتبۂ ہویت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اوہو کے معانیدیکھیے

اوہو

ohoओहो

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اوہو کے اردو معانی

فجائیہ

  • ۱. انبساط یا تحسین کے موقع پر ، مترادف : کیا خوب ، کیا کہنا ہے ، سبحان اللہ.
  • ۲. استعجاب کے موقع پر ، مترادف : عجیب بات ہے ، تعجب کا مقام ہے ، حیرت ہے.
  • ۳. طنز یا تحقیر یا ایسے شخص کی مذمت و ہجو کے موقع پر جس کا فعل متکلم کی طبیعت یا توقع کے خلاف ہو.
  • ۴. تجسر یا رنج کے موقع پر ، مترادف : افسوس ہے ، تکلیف دہ امر ہے ، برا ہوا.

شعر

English meaning of oho

Interjection

  • oho! heigh! ho! expressing surprise or delight, a sound of exclamation

ओहो के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • आश्चर्य या प्रसन्नता का सूचक एक अव्यय

اوہو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words