تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہے کے چَنے" کے متعقلہ نتائج

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

لوہے کے چَنے چَبانا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے چابْنا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے چَبْوانا

۔کٹھن اور مشکل کام لینا۔ ؎

لوہے کے چَنے عِلْم کا سِیکھنا

علم سیکھنا بڑی محنت کاکام ہے۔

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں

علم حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے ، علم بڑی محنت سے حاصل ہوتا ہے .

عِلْم کا پَڑھنا لوہے کے چَنے چَبانے ہیں

علمِ سیکھنا بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہے کے چَنے کے معانیدیکھیے

لوہے کے چَنے

lohe ke chaneलोहे के चने

لوہے کے چَنے کے اردو معانی

  • بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

شعر

English meaning of lohe ke chane

  • difficult task

लोहे के चने के हिंदी अर्थ

  • बहुत मुश्किल और कठिन कार्य, कड़ी मेहनत के कार्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہے کے چَنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہے کے چَنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words