تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹو" کے متعقلہ نتائج

ٹو

جاسوسی، کسی چیز کی جستجو، تلاش

ٹوں

۔مونث۔ آوز گوز۔ پوں۔

ٹُوں

آوازگوز، پوں

ٹُوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ۔

ٹُوٹے

ٹوٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

ٹُوٹا

١۔ ٹوٹنا ﴿رک﴾ سے ، تراکیب میں مستعمل

ٹُوٹ

شکستگی

ٹولَہ

جزو دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے ؛ کولو ٹولہ ، قاضی ٹولہ

ٹُوں ٹاں

ٹوٹا پھوٹا تکلم یا بڑبڑاہٹ.

ٹونگَہ

تانگے کی ایک قسم جس میں دو ٹٹو جوڑے جاتے ہیں.

ٹوپَہ

ایک پیمانہ ، ﴿خشک اشیاء اناج وغیرہ کے تاپتے کا﴾ عموماً دھات وغیرہ کا ایک پیمانہ یا ناپ۔

ٹوبَہ

رک ؛ ڈوپ ﴿۲﴾.

ٹوڑْنا

﴿ریاضی﴾ رک ؛ توڑنا ، کم کرنا

ٹوٹْکَہ

رک : ٹوٹکا .

ٹوہْنا

ٹٹولنا، لمس کرنا، چھونا

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

ٹوڑْیا

اونْٹ کا بچہ.

ٹوہِیا

ٹوہی

ٹونکْنا

رک : ٹوکنا.

ٹونٹ

(عوام) چونْچ

ٹونک

چونْچ ؛ نشان ، اشارہ ؛ پتھیار اوزار یا قلم وغیرہ کی نوک ، (گانْووغیرہ کی) مینْڈ ، سرا ، حد (عمارت کی)

ٹونگ

ٹونْک، نوک

ٹونْہائی

ٹونہا کی تانیث

ٹونڈی

ناف ؛ گاجر مولی وغیرہ کی نوک

ٹونٹی

لوٹے یا بدھنے وغیرہ کی نلی جس میں سے پانی نکلتا ہے، حمام کی ٹونٹی ہوتی ہے

ٹونٹا

آتش بازی کا نلکی نما ٹکڑا جس میں بارود بھری ہوتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی

ٹوہ رَہْنا

کھوج رہنا ، پوشیدہ طعر پر جستجو رہنا

ٹوہ مِلْنا

سراغ ملنا ، پتہ لگنا.

ٹوہ رَکھنا

تلاش جاری رکھنا، پوشیدہ طور پر جستجو کرتے رہنا

ٹَونس

تونْس

ٹوہ لَگانا

کھوج لگانا ، پتہ ، سراغ لگانا ؛ عندیہ دریافت کرنا .

ٹوٹْکے ہائی

وہ عورت جو ہر ایک کے بچوں اور بال بچے والی عورتوں پر جادو ٹونا کرتی پھرے

ٹُونڈی

رک : ٹونْڈ ، کٹا ہوا بازو

ٹوہ

کھوج، جستجو، طلب، تلاشی

ٹُونڈ

ٹھونْٹھ ، خشک شاخ یا درخت جس میں پتے نہ ہوں.

ٹوہی

مخبر کھوجی ، سراغ لگانے والا .

ٹوپی ڈَرامَہ

ٹُونگ

ٹنْگار

ٹوپی پَہَنْنا

رک : ٹوپی پہنانا جس کا یہ لازم ہے.

ٹُونگْنا

تھوڑا تھوڑا کھانا، ایک ایک دانہ اٹھا ٹھا کر کھانا

ٹوڑی

ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے، موسیقی کی ایک دھن، بود کا، ٹوڈی

ٹوڑا

رک : ٹوڈی (۳)

ٹوپی پَہْنانا

کسی کے سر پر ٹوپی رکھنا

ٹوہ لینا

رک : ٹوہ لگانا.

ٹُونٹْھ

نوک دار سرا ، ٹھنٹ (رک).

ٹوہ پانا

سراغ ملنا ، پتہ چلنا ، خبر ہونا.

ٹوہ میں رَہْنا

تلاش میں رہنا ؛ عیب جوئی کے درپے رہنا

ٹوہ میں لَگنا

تلاش میں رہنا ؛ عیب جوئی کے درپے رہنا

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

ٹوہا ٹوئی

چھان بین ، دیکھ بھال ، ٹٹول ، تلاش

ٹوٹے میں رَہنا

فائدے یا نفع سے محروم رہنا، نقصان اٹھانا۔

ٹوہ بوہ رَکْھنا

ملنا، پتہ چلنا، خبر ہونا

ٹوٹا تارہ

ٹوکا ہونا

نظر لگنا.

ٹوہ میں پِھرْنا

تلاش میں رہنا ؛ عیب جوئی کے درپے رہنا

ٹونک مارْنا

دخل دینا ، نظر مارنا.

ٹوکْرا سَر پَر ہونا

(ذمہ داری کا) بار سر ہونا، سر پر بوجھ ہونا، بار کسی کے ذمّہ ہونا

ٹُوٹ رَہْنا

کام کر کر کے تھک جانا ؛ غریب ہوجانا ، مفلس ہو جانا ؛ اعضا شکنی ہونا ، درد ہونا ، جدا ہو جانا ، علیحدہ ہو جانا

ٹُونگار

رک : ٹنْگار.

ٹوپی پَر ہاتھ ڈالْنا

بے عزت کرنا ، پگڑی اتارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹو کے معانیدیکھیے

ٹو

Toटो

وزن : 2

ٹو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جاسوسی، کسی چیز کی جستجو، تلاش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of To

Noun, Feminine

  • quest, search

टो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जासूसी, किसी चीज़ की जुस्तजू, तलाश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words