تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھو" کے متعقلہ نتائج

ڈَھو

طاقتور ، قوی ، بڑے ڈِیل ڈول والا.

ڈُھونڈْنا

تلاش کرنا، جستجو کرنا

ڈُھونڈَیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

ڈُھونڈِھیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈھوکْنا

اس طرح چُھپ کر شکار کرنا کہ شکار کا جانور نہ دیکھے ، گھات لگانا ، دبکی مارنا ، بند کرنا ؛ داخل ہونا ، پہنچنا ؛ نزدیک ہونا ؛ چُپکے سے آ پکڑنا ، جھان٘کنا ، چھپ رہنا

ڈھوہْنا

ٹوہ لینا ، تلاش کرنا.

ڈھوکا

(مجازاً) اندھیری ، غفلت کا پردہ.

ڈھونگ

جھوٹ، فریب، دھوکا، دکھاوا

ڈھونڈ

ٹُھڈّی ؛ بیج دان ؛ پوست ؛ روٹی ؛ چنے وغیرہ کا ڈوڈا ؛ ایک قسم کی گھاس جو اکثر دھان کے کھیت میں اُگتی ہے اور فصل کوخراب کردیتی ہے ؛ ایک قسم کا سرکنڈا.

ڈھونک

ڈھوک، سارس

ڈھونس

ڈھونس یا ڈونس ، یہ ناؤ کی شکل کا ہوتا ہے اس ناؤ کا ایک سِرا زمین پر ٹکا دیتے ہیں اور اسی سرے کی بغل میں ایک دہنی کھڑی گاڑ دیتے ہیں جیسے ڈھیکلی میں

ڈھولَن ہار

ڈھالنے یا ڈھلکانے والا ، ڈالنے والا.

ڈھونکْڑا

رک: ڈھونگ.

ڈھونڈی

ہندی میں ڈھونڈی یا ڈھنیڈا، ایسے خول یا غلاف کو کہتے ہیں، جس میں بیج بنتا اور بڑھتا ہے، جو عام طور سے ڈوڈا کہلاتا ہے، کاشت کاروں کی اصطلاح میں چنے کے خول کو کہتے ہیں، جس کے بڑھنے اور پھولنے کو دانے کی عمدگی خیال کی جاتی ہے

ڈھونگا

کولھا ، سرین ، چوتڑ ؛ پٹھا ؛ پہلو ، طرف ؛ قمیض کے چاک

ڈھونگی

بہروپیا، متفنی، لٹیرا

ڈھونڈا

وہ کھیتی جس کی بالیں پودوں کی کسی بیماری کی وجہ سے بھریں نہیں یعنی ان میں بیج نہ جمے اور بالیں بکھر جائیں.

ڈَھونچا

(ریاضی) ساڑھے چار کا پہاڑا

ڈھوکاؤ

جلوس ، غول ، ہجوم.

ڈھونگ ہونا

بے اصل ہونا ، دکھاوا، جھوٹ ہونا ، پُر فریب ہونا .

ڈُھونڈَن

تلاش کرنا ، کھوج لگانا ، ڈھونڈنا.

ڈھول ڈَنکا

رک : ڈھول ڈھمکا.

ڈُھوہ

ٹیلا ، تودہ ، ندی نالوں کے درمیان اونچی زمین.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھونگ رَچانا

فریب کاری سے کام لینا، فریب سے کام لینا، دھوکا دہی کے لیے کوئی کام یا کارروائی کرنا

ڈھول ٹھونکْنا

زور زور سے ڈھول بجانا ، ڈھول پیٹنا.

ڈھولْنا ہاتھوں پَر ہونا

(عور) قرآن شریف کی قسم کھانا.

ڈُھونڈَھن

تلاش کرنا ، کھوج لگانا ، ڈھونڈنا.

ڈُھونڈْوانا

تلاش کروانا.

ڈھول نَہ دَف ہَر ہَر گِیت

حیثیت کُچھ نہیں کام بڑا کرنا چاہتے ہیں.

ڈھوٹا

بچہ ، بیٹا ، خصوصیت سے تنومند اور موٹا تازہ بچہ

ڈھونا

اٹھانا، قبول کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

ڈھولُو

(بندھانی) بیلن، جو برنگے کے اوپر عرض میں ڈالا جائے اور وزنی چیز کو اوپر لئے ہوئے برنگے پر گھومتا ہوا آگے بڑہے

ڈُھوہ کا ڈُھوہ

(مجازاََ) بڑے قد کا ، بڑے ڈیل ڈول والا .

ڈھولْنا

ڈالنا ، سرتھوپنا ، اِلزام دھرنا.

ڈھولَک

چھوٹا ڈھول، جنوب ایشیائی ایک ساز، ایک دوپہلو دستی ڈھول، جسے سوت کی رسیوں اور دھاتی بک سؤوں کے ساتھ کس کر باہم باندھا گیا ہوتا ہے

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھوبْرا

(عو) مٹی کا پرانا برتن ، ٹھیکرا.

ڈھولْنی

بچّوں کا جُھولا ، پالنا.

ڈھولْیا

ڈھول بجانے والا، طبل نواز

ڈھولَن

عاشق، چاہنے والا، دوست

ڈھونگ باندْھنا

ظاہری عزت یا مصنوعی ٹیپ ٹاپ بنانا.

ڈَھوّا

رنڈی کے پیچھے ساز بجانے والا ، مُخَنَّث بَھڑوا ، دَلّال ، دَیّوُث

ڈھومْرا

آبی پرندہ جو تلور کی شکل کا ہوتا ہے ، بندرگاہوں اور آباد ساحلوں کے نزدیک رہتا ہے.

ڈُھونڈ بھال

رک: ڈھونڈ ڈھانڈ.

ڈھولْکی

چھوٹا ڈھول

ڈُھونڈ مارْنا

بہت زیادہ تلاش کرنا ، چھان مارنا.

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈُھونڈے نَہ مِلْنا

تلاش کرنے کے بعد بھی حاصل نہ ہونا.

ڈُھونڈ پِھرْنا

تلاش کرنا ، تلاش میں مارے مارے پھرنا.

ڈھولَکیا

ڈھولک بجانے والا، طبل نواز

ڈُھونڈ ڈھانڈ

تلاش، جستجو، سراغ ، کھوج

ڈُھونڈے سے نَہ پانا

جستجو کے باوجود نہ پانا.

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈُھونڈ نِکالْنا

کھوج لگا لینا، سراغ معلوم کرلینا، پتا چلا لینا

ڈُھونڈی پِٹانا

ڈھول بجا کر منادی کرانا ، اعلان کرنا.

ڈُھونڈْتا پِھرْنا

تلاش میں مارے مارے پھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھو کے معانیدیکھیے

ڈھو

Dhoढो

وزن : 2

English meaning of Dho

  • carry

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words