تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھگو" کے متعقلہ نتائج

بَھگُّو

بھگوڑا

بَھگْوَن٘ت

بھگوان، بھگوت

بَھگَونہا

رک : بھگوان.

بَھگوٹَہ

گزرا ہوا (زمانہ) ، قدامت ، رک : بھگوتا (مع مثال).

بَھگوٹَہ دار

قبضے کا داخلہ رکھنے والا ، دفتر دیہی رکھنے والے کا لقب ہے.

بَھگْوان کی دُہائی

کلمۂ ندا، بھگوان مدد کرے

بَھگْوَٹ چُونٹ

اوپر چھنٹ ، مرکٹ ، گیہوں اور جو وغیرہ کی پکی بالیں توڑنے کا عمل.

بَھگْوان کی بانہہ بُلَند ہے

خدا زبردست ہے

بَھگْوَد بَھٹ

رس ترنگنی کا ایک شارح

بِھگو بِھگو کے مارنا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بِھگو بِھگو کَر لَگانا

نفرین کرنا ، لعنت ملامت کرنا ، سخت سست کہنا ؛ شرمندہ کرنا.

بِھگو بِھگو کَر مارنا

(لفظاً) تر جوتوں سے مارنا کہ زیادہ چوٹ لگے ؛ مجازاً ذلیل کرنا.

بِھگو بِھگو کے لَگانا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بَھگْوا

ایک کپڑا جو شکاری دھوکا دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں

بَھگْوَت بَھکْت

عاشق خدا

بَھگْوَن

(ندائیہ) حضور والا، جناب والا، جہاں پناہ

بَھگْوَد

رک : بھگوت

بَھگْوَت

پاک، پوتر ( دیوتاؤں کے نام کے لئے استعمال ہوتا ہے)

بِھگْوا

بجو کی شکل کی نیلگوں سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی، گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا ہوتا ہے، بچوا، پین٘کڑا

بَھگوٹا

گزرا ہوا (زمانہ) ، قدامت ، رک : بھگوتا (مع مثال).

بَھگَونا

چوڑے کھلے ہوئے من٘ھ کی کنارے دار پتیلی، جس میں کھانا پکایا جاتا ہے، اس کی قطع بڑے ناشتہ دان کے ڈبے کی سی ہوتی ہے

بَھگَوتا

قدامت ، حصہ.

بھگوان جانے

خدا معلوم، اللہ جانے، (مجازاً) مجھے پتہ نہیں

بَھگْوَتی

۱. دیوی ؛ درگادیبی ؛ کالی ؛ لکشمی ؛ سرسوتی.

بَھگْوان

(ہندو) اللہ، خدا، قابل پرستش، معبود

بَھگوٹا دار

قبضے کا داخلہ رکھنے والا ، دفتر دیہی رکھنے والے کا لقب ہے.

بِھگوانا

cause to be soaked or drenched

بَھگْوانا

بھگانا کا تعدیہ

بَھگْوان دَیا

خدا کی مہربانی ، ایشور کی کرپا.

بَھگْوان کَرے

کلمۂ تمنا یا دعا.

بَھگْوَد گِیتا

بھگوان کا راگ، مہا بھارت کا وہ حصہ جس میں کرشن جی نے ارجن کے سوالات کے جواب میں موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا ہے

بَھگْوَت گِیتا

بھگوان کا راگ، مہا بھارت کا وہ حصہ جس میں کرشن جی نے ارجن کے سوالات کے جواب میں موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا ہے

بَھگْوا جَھْنڈا

زعفرانی رنگ کا جھنڈا

بَھگوڑی لَڑائی

ایسی لڑائی جس میں مصلحتاً پسپا ہونا پڑے

بَھگوڑی

بھگوڑا (رک) کی تانیث ، بھاگ جانے والی.

بَھگوڑا

(کسی جگہ کو چھوڑکر) بھاگ جانے والا، مفرور، بھاگ جانے کا عادی، بھگوڑا، فرار

بَھگْواں

رک ، بھگوا (۱).

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا ، (مجازاً) کسی کام کے چھوڑنے کے بعد پھر رجوع کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھگو کے معانیدیکھیے

بھگو

bhigoभिगो

اصل: ہندی

وزن : 12

دیکھیے: بِھگونا

  • Roman
  • Urdu

بھگو کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی چیز کو پانی میں تر کرنا یا بھگانا، گیلا کرنا

شعر

Urdu meaning of bhigo

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko paanii me.n tar karnaa ya bhagaana, giilaa karnaa

English meaning of bhigo

Transitive verb

  • make wet

भिगो के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ को पानी से तर करना, पानी में इस प्रकार डुबाना जिसमें तर हो जाय, गीला करना, भिगाना, जल में तर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھگُّو

بھگوڑا

بَھگْوَن٘ت

بھگوان، بھگوت

بَھگَونہا

رک : بھگوان.

بَھگوٹَہ

گزرا ہوا (زمانہ) ، قدامت ، رک : بھگوتا (مع مثال).

بَھگوٹَہ دار

قبضے کا داخلہ رکھنے والا ، دفتر دیہی رکھنے والے کا لقب ہے.

بَھگْوان کی دُہائی

کلمۂ ندا، بھگوان مدد کرے

بَھگْوَٹ چُونٹ

اوپر چھنٹ ، مرکٹ ، گیہوں اور جو وغیرہ کی پکی بالیں توڑنے کا عمل.

بَھگْوان کی بانہہ بُلَند ہے

خدا زبردست ہے

بَھگْوَد بَھٹ

رس ترنگنی کا ایک شارح

بِھگو بِھگو کے مارنا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بِھگو بِھگو کَر لَگانا

نفرین کرنا ، لعنت ملامت کرنا ، سخت سست کہنا ؛ شرمندہ کرنا.

بِھگو بِھگو کَر مارنا

(لفظاً) تر جوتوں سے مارنا کہ زیادہ چوٹ لگے ؛ مجازاً ذلیل کرنا.

بِھگو بِھگو کے لَگانا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بَھگْوا

ایک کپڑا جو شکاری دھوکا دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں

بَھگْوَت بَھکْت

عاشق خدا

بَھگْوَن

(ندائیہ) حضور والا، جناب والا، جہاں پناہ

بَھگْوَد

رک : بھگوت

بَھگْوَت

پاک، پوتر ( دیوتاؤں کے نام کے لئے استعمال ہوتا ہے)

بِھگْوا

بجو کی شکل کی نیلگوں سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی، گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا ہوتا ہے، بچوا، پین٘کڑا

بَھگوٹا

گزرا ہوا (زمانہ) ، قدامت ، رک : بھگوتا (مع مثال).

بَھگَونا

چوڑے کھلے ہوئے من٘ھ کی کنارے دار پتیلی، جس میں کھانا پکایا جاتا ہے، اس کی قطع بڑے ناشتہ دان کے ڈبے کی سی ہوتی ہے

بَھگَوتا

قدامت ، حصہ.

بھگوان جانے

خدا معلوم، اللہ جانے، (مجازاً) مجھے پتہ نہیں

بَھگْوَتی

۱. دیوی ؛ درگادیبی ؛ کالی ؛ لکشمی ؛ سرسوتی.

بَھگْوان

(ہندو) اللہ، خدا، قابل پرستش، معبود

بَھگوٹا دار

قبضے کا داخلہ رکھنے والا ، دفتر دیہی رکھنے والے کا لقب ہے.

بِھگوانا

cause to be soaked or drenched

بَھگْوانا

بھگانا کا تعدیہ

بَھگْوان دَیا

خدا کی مہربانی ، ایشور کی کرپا.

بَھگْوان کَرے

کلمۂ تمنا یا دعا.

بَھگْوَد گِیتا

بھگوان کا راگ، مہا بھارت کا وہ حصہ جس میں کرشن جی نے ارجن کے سوالات کے جواب میں موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا ہے

بَھگْوَت گِیتا

بھگوان کا راگ، مہا بھارت کا وہ حصہ جس میں کرشن جی نے ارجن کے سوالات کے جواب میں موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا ہے

بَھگْوا جَھْنڈا

زعفرانی رنگ کا جھنڈا

بَھگوڑی لَڑائی

ایسی لڑائی جس میں مصلحتاً پسپا ہونا پڑے

بَھگوڑی

بھگوڑا (رک) کی تانیث ، بھاگ جانے والی.

بَھگوڑا

(کسی جگہ کو چھوڑکر) بھاگ جانے والا، مفرور، بھاگ جانے کا عادی، بھگوڑا، فرار

بَھگْواں

رک ، بھگوا (۱).

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا ، (مجازاً) کسی کام کے چھوڑنے کے بعد پھر رجوع کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھگو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھگو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone