وضاحتی تصویر
کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
سنسکرت، ہندی - فعل متعدی
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھی
بڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے
ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا
حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
Sanskrit, Hindi - Transitive verb
संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया
संज्ञा, स्त्रीलिंग
لینا انگریزی میں بعض حالت میں to take کو ’’کھانا‘‘ یا ’’پینا‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں: چائے پینا= to take tea میں نے دن کا کھانا ایک مقامی ریستوراں میں کھایا=I took my lunch in a local restaurant. اب ہندی والوں کی دیکھا دیکھی اہل اردو نے بھی ’’لینا‘‘ بمعنی ’’کھانا/پینا‘‘ برتنا شروع کر دیا ہے۔ یہ نہایت قبیح اور غیر ضروری ہے۔ غلط اور قبیح: میں ناشتے میں صرف ایک انڈا لیتا ہوں۔ صحیح: میں ناشتے میں صرف ایک انڈا کھاتا ہوں۔ غلط اور قبیح: کیا آپ نے صبح کی دوا لے لی؟ صحیح: کیا آپ نے صبح کی دوا پی/کھا لی؟ غلط اور قبیح: آپ چائے میں چینی لیتے ہیں؟ صحیح: آپ چائے میں چینی پیتے ہیں؟ اردو میں بعض حالات میں’’لینا‘‘ کے معنی’’خریدنا‘‘ بھی ہوتے ہیں۔ مجھ سے جب کوئی پوچھتا ہے کہ ’’کیا آپ[مثلاً] کچھ پھل/ٹوسٹ[وغیرہ] لیں گے؟‘‘ تو میں جواب میں پوچھتا ہوں، ’’کیا برائے فروخت ہے؟‘‘
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔