تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھا کے ڈَکار نَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

سانس ڈَکار نَہ لینا

(عور) اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی کوئی شے عاریتاً لے کر ایک عرصہ تک واپس نہ کرے ، خاموشی اختیار کر لینا ، چُپ سادھ لینا .

مُڑ کے کَروَٹ نَہ لینا

۔(عو) کچھ خبر نہ لینا کی جگہ۔؎

کَوڑِیوں کے مول نَہ لینا

مفت بھی نہ لینا، بلا قیمت بھی لینے کا ارادہ نہ کرنا، ازحد نکما اور ناکارہ اور بے قدر سمجھنا

چُوم چاٹ کے کھا لینا

تباہ برباد کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھا کے ڈَکار نَہ لینا کے معانیدیکھیے

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

khaa ke Dakaar na lenaaखा के डकार न लेना

ضرب المثل

مادہ: کھا

کھا کے ڈَکار نَہ لینا کے اردو معانی

  • پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

खा के डकार न लेना के हिंदी अर्थ

  • पराया धन हज़म कर जाना, पचा लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھا کے ڈَکار نَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words