تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہو لینا" کے متعقلہ نتائج

ہو لینا

(بچہ) پیدا ہونا

پِیچھے ہو لینا

پیروی کرنا ، تتبع کرنا .

سِیدھا ہو لینا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، راستہ اختیار کرنا ، چلنا ہننا .

نوک دُم ہو لینا

فرار ہونا ، فوراً چلا جانا ، تیزی سے روانہ ہونا

ہَم راہ ہو لینا

۔ ساتھ ہولینا۔

پِیچھے پِیچھے ہو لینا

تعاقب میں جانا ، ٹوہ لینے کے لیے جانا.

جِنْسِیَت راہ ہو لینا

ساتھ چل پڑنا ، سفر کا ساتھی بن جانا ۔

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

ساتھ ہو لینا

ہمراہ ہو لینا، شریک ہو جانا، ہم قدم ہونا، ہمراہی اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو لینا کے معانیدیکھیے

ہو لینا

ho lenaaहो लेना

محاورہ

موضوعات: قیامت

ہو لینا کے اردو معانی

  • (بچہ) پیدا ہونا
  • بپا ہونا ، مچنا (قیامت وغیرہ) ۔
  • چل پڑنا ، (ساتھ) چلنا ، کسی کے ساتھ یا پیچھے جانا ۔
  • لڑائی ہونا
  • مکمل ہونا ، پورا ہونا ، تمام ہو جانا ، ختم ہونا (کسی عمل کا) ۔
  • کسی طرف کا راستہ لینا ، چلا جانا ؛ گزرنا
  • ہو کر رہ جانا ، ہمیشہ کے لیے کسی کا ہو جانا
  • ہونا ، ہو جانا ، ہو چکنا ، عمل میں آنا
  • ۔۱۔ ہوجانا۔ ہوچکنا۔؎

English meaning of ho lenaa

  • go behind or after anyone, follow

हो लेना के हिंदी अर्थ

  • (बच्चा) पैदा होना
  • लड़ाई होना
  • ۔۱۔ होजाना। हो चिकना।
  • किसी तरफ़ का रास्ता लेना, चला जाना , गुज़रना
  • चल पड़ना, (साथ) चलना, किसी के साथ या पीछे जाना
  • बपा होना, मचना (क़ियामत वग़ैरा)
  • मुकम्मल होना, पूरा होना, तमाम हो जाना, ख़त्म होना (किसी अमल का)
  • हो कर रह जाना, हमेशा के लिए किसी का हो जाना
  • होना, हो जाना, हो चिकना, अमल में आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words