تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھینا" کے متعقلہ نتائج

کھینا

ناؤ چلانا، چپّو کے وسیلے سے کشتی لے جانا، بانس یا چپّو کی مدد سے کشتی چلانا، ملّاحوں کا دریا میں کشتی چلانا

عُمْر کھینا

زندگی خوش و ناخوش بسر کرنا ، محنت و مشقت اور حوادث و خطرات میں زندگی گزارنا .

رَن٘ج کھینا

(عو ؛ لکھنؤ) رنج برداشت کرنا

دُکھ کھینا

مصیبت جھیلنا ، غم سہنا.

کَشْتی کھینا

کشتی چلانا، ناؤ چلانا

ناؤ کھینا

کشتی چلانا ؛ گھر کا خرچ اُٹھانا ، کفالت کرنا ، کفیل ہونا ۔

ناو کھینا

row a boat

اردو، انگلش اور ہندی میں کھینا کے معانیدیکھیے

کھینا

khenaaखेना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کھینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ناؤ چلانا، چپّو کے وسیلے سے کشتی لے جانا، بانس یا چپّو کی مدد سے کشتی چلانا، ملّاحوں کا دریا میں کشتی چلانا
  • سہنا، برداشت کرنا، اُٹھانا، بھوگنا
  • جلانا، آگ پر رکھنا، دھونی دینا
  • ضرورت پر کسی کے کام آنا

شعر

Urdu meaning of khenaa

  • Roman
  • Urdu

  • naav chalaanaa, chappuu ke vasiile se kashtii le jaana, baans ya chappuu kii madad se kashtii chalaanaa, mallaaho.n ka dariyaa me.n kushtii chalaanaa
  • sahnaa, bardaasht karnaa, uThaanaa, bhognaa
  • jalaanaa, aag par rakhnaa, dhonii denaa
  • zaruurat par kisii ke kaam aanaa

English meaning of khenaa

Transitive verb

  • row
  • row, paddle (boat)
  • suffer, endure

खेना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • नाव को आगे की तरफ़ चलाने के लिए डाँड़ या पतवार द्वारा जल को पीछे की ओर ढकेलना, पतवार चलाना
  • जैसे-तैसे या कष्टपूर्वक दिन बिताना, कष्ट में समय बिताना, अभावों में दिन गुज़ारना, सहना, बर्दाश्त करना, कष्ट उठाना, भोगना
  • जलाना, आग पर रखना, धोनी देना
  • ज़रूरत पर किसी के काम आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھینا

ناؤ چلانا، چپّو کے وسیلے سے کشتی لے جانا، بانس یا چپّو کی مدد سے کشتی چلانا، ملّاحوں کا دریا میں کشتی چلانا

عُمْر کھینا

زندگی خوش و ناخوش بسر کرنا ، محنت و مشقت اور حوادث و خطرات میں زندگی گزارنا .

رَن٘ج کھینا

(عو ؛ لکھنؤ) رنج برداشت کرنا

دُکھ کھینا

مصیبت جھیلنا ، غم سہنا.

کَشْتی کھینا

کشتی چلانا، ناؤ چلانا

ناؤ کھینا

کشتی چلانا ؛ گھر کا خرچ اُٹھانا ، کفالت کرنا ، کفیل ہونا ۔

ناو کھینا

row a boat

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone