تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر لینا" کے متعقلہ نتائج

ہَر لینا

بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا

مَن ہَر

ذہن کو مدہوش کرنے والا، ذہن کو لبھانے والا، دلکش، مجازاً: شاعرانہ، خوبصورت، حسین

ہَر ہَر مَہا دِیو

ہَر ہے

۔(ھ) مذکر۔ بیل گائے۔ بھینس ۔بکری سے مراد ہوتی ہے۔

ہَر کِہ

ہر ایک ، ہر وہ ، ہر جو

ہَر سوت

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

ہَر سوتِیَہ

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

ہَر گَہہ

چونکہ ، جیساکہ ، از بس کہ ، حقائق کے پیش نظر آگاہ کیا جاتا ہے کہ (اہم اعلانات یا اسناد میں لکھا جاتا ہے اور عموماً اعلان کا محرک بیان کیا جاتا ہے)

ہَر کار و ہَر مَردے

جس کا کام اسی کو ساجے، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے تو کوئی کسی کام کے لیے، ہر شخص ہر کام نہیں کر سکتا

ہَر مَردے و ہَر کارے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر مرد اور ہر کام ، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے کوئی کسی کام کے لیے ، جس کا کام اسی کو ساجے

ہَر کیُوں

ہر طرح ، کسی طرح ، چاہے کچھ ہو ، کسی نہ کسی طرح ۔

ہَر وَجَہ

رک : ہر طرح ۔

ہَر حال میں ہَر طَرَح

۔بہرحال ۔ ہر صورت میں۔ ہر چند ۔بہرکیف۔ ہر دفعہ ۔ہمیشہ۔ ہر وقت۔

ہَر بولنا

ہَر پُوجا

ہندو عقائد کے مطابق ہل کی پوجا جو کاشت کا کام ختم ہو نے کے دن کی جاتی ہے اور اسے دھوکر صاف کر کے پھولوں کا ہار چڑھا کر رکھ چھوڑتے ہیں (اس کے بعد ہل کا استعمال یا اسے عاریتاً دینا منحوس سمجھا جاتا ہے)

ہَر جانا

ہرانا (رک) کا لازم ؛ ہارنا ، ہار جانا ، ہار دینا ، شکست کھانا ؛ ناکام ہونا۔

ہَر ہونا

بے وفا ہونا ، کسی ایک معشوق کا پابند نہ ہونا ۔

ہَر آیَنَہ

ہر وقت ، ہمیشہ ، ہر دفعہ

ہَر لانا

اغوا کرنا ؛ بھگا کر لے جانا ؛ چھین کر لے جانا ۔

ہَر کا

ہر ایک کا ، ہر شخص کا

ہَر پُوجی

ہندو عقائد کے مطابق ہل کی پوجا جو کاشت کا کام ختم ہو نے کے دن کی جاتی ہے اور اسے دھوکر صاف کر کے پھولوں کا ہار چڑھا کر رکھ چھوڑتے ہیں (اس کے بعد ہل کا استعمال یا اسے عاریتاً دینا منحوس سمجھا جاتا ہے)

ہَر جِنس

ہر قسم، ہر طرح کی چیز، ہر قسم کا اناج

ہَر یَک

ہر کوئی، ہر ایک

ہَر پَل

ہر لمحہ، ہر آن، ہر وقت

ہَر اِک

رک : ہر ایک ۔

ہَر مُمکِنَہ

رک : ہر ممکن ۔

ہَر کَٹ

(زراعت) چارے کے لیے کاٹی ہوئی کھیتی ، کٹا ہوا چارہ ، ادھوری کچی فصل ، چرکٹی

ہَر مُمکِن

جہاں تک ہوسکے ، حتی الامکان ، ممکن حد تک ، ہر طرح سے ۔

ہَر لوک

موجودہ دنیا

ہَر جُگ

۔(وہ جانور جو ہری گھانس جہاں پاتا ہے۔ جب وہ نر ہے تو جہاں اور ہری گھانس دیکھے جاموجود ہو۔(صفت ۔ بے وفا ہرجائی۔؎

ہَر چہ

کوئی چیز، جو کچھ بھی، ہرچیز، جو کچھ

ہَری ہَر

وشنو کی پوجا نیز مقدس کلمہ جو کسی بُرے عمل یا کام کو دیکھ کر یا کرکے ہندو دہراتے ہیں ، توبہ توبہ ۔

ہَر صُورَت

۔ ہر حالت میں۔؎

ہَر آئِنَہ

بیشک ، ضرور ، یقینا ، قطعاً ، لازمی ، ہر حال ، ہر حال میں ، ناچار

ہَر کوئی

ہر ایک شخص ، ہر ایک ۔

ہَر گاہ

ہروقت، جس وقت، ہرلمحہ، ہرآن

ہَر کُچھ

سب کچھ ، تمام ، ہر چیز ۔

ہَر دِن

روز مرّہ ، بلاناغہ ، روزانہ ۔

ہَر گَہ

ہَر دو

دونوں، دونوں کے دونوں

ہَر کِدَھر

رک : ہر کجا ۔

ہَر جَگَہ

ہر موقعے پر ، سب جگہ ، ہر مقام پر ۔

ہَر دَم

ہر وقت، ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر لمحہ، مسلسل، ہر وقت، ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر لمحہ، ہر پل، ہر دفعہ، ہر آن، ہر وقت، ہمیشہ

ہَر وَیسا

ہر کسی ، ہر اعلیٰ و ادنیٰ ، ہر ایک ۔

ہَر کَسے

رک : ہر کس ۔

ہَر لَمْحَہ

ہَر لَحْظَہ

ہر وقت، ہر لمحہ، ہر ساعت، ہر آن، ہر پل

ہَر ہفت

۔(ف۔بروزن رزبفت۱۔ آرائش۲۔ عورتوں کے سات سنگار) صفت۔ آراستہ۔ سنگار کئے ہوئے۔؎

ہَر طَرف

سب طرف، ہر جانب، ہر سمت

ہَر کَس

ہر ایک شخص، ہر شخص، ہر کوئی، ہر ایک

ہَر بَرَس

ہر سال ، سال بہ سال ۔

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت

موت اور روزی ہرحال میں آتی ہے ، روزی اور موت کے لیے بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، ذراسی بیماری سے آدمی مر سکتا ہے اور ذرا سی محنت سے روزی مل سکتی ہے (رک : حیلے رزق بہانے موت) ۔

ڈھول نَہ دَف ہَر ہَر گِیت

حیثیت کُچھ نہیں کام بڑا کرنا چاہتے ہیں.

ہَر دَفعَہ

ہمیشہ، ہر موقعے پر

ہَر دوسَر

ہر دو صورت میں ، دونوں طرح ۔

ہَر ہَمیش

ہمیشہ ، نت ، سدا ، مدام

ہَر سَنَد

ہر طرح

ہَر کَہِیں

ہر جگہ، ہر مقام پر، جگہ جگہ، بہت سی جگہوں پر

ہَر ہَلّے

ہر مرتبہ ، ہر بار

ہَر ساعَت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر لینا کے معانیدیکھیے

ہَر لینا

har lenaaहर लेना

ہَر لینا کے اردو معانی

  • پکڑ لینا ، گرفت میں کرلینا ، عموماً دھوکے سے قبضے میں لے لینا نیز کسی چیز یا صلاحیت سے محروم کردینا ۔
  • چرا لینا ؛ چھیننا
  • بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हर लेना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ पकड़ लेना, गिरिफ़त में कर लेना, उमूमन धोके से क़बज़े में ले लेना नीज़ किसी चीज़ या सलाहीयत से महरूम कर देना
  • ۳۔ चुरा लेना , छीनना
  • ۱۔ भगा ले जाना , अग़वा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words