تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا لینا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا لینا

سیروتفریح کے واسطے باغوں اور سزہ وزاروں میں جانا، کھلے ہوئے میدان میں سیر کرنا

ہَوا باندھ لینا

رک : ہوا باندھنا ؛ اپنا شہرہ کرنا ، شیخی بگھارنا ۔

ہَوا کا رُخ پَہْچان لینا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا لینا کے معانیدیکھیے

ہَوا لینا

havaa lenaaहवा लेना

محاورہ

ہَوا لینا کے اردو معانی

  • سیروتفریح کے واسطے باغوں اور سزہ وزاروں میں جانا، کھلے ہوئے میدان میں سیر کرنا
  • سیر کرنا، چہل قدمی کرنا نیز کسی جگہ جانا، روانہ ہونا
  • ہوا سے لطف اندوز ہونا

हवा लेना के हिंदी अर्थ

  • मनोरंजन के लिए बगीचों और पार्कों में जाना, खुले मैदान में चलना
  • सैर करना, टहलना अर्थात किसी स्थान पर जाना, प्रस्थान करना
  • हवा से आनन्दित होना, हवा से आनन्द लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words