تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ لینا نَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

نَہ لینا

ٹھوکر کھانا (

سان٘س نَہ لینا

جلد مر جانا.

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

سان٘س ڈَکار نَہ لینا

(عور) اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی کوئی شے عاریتاً لے کر ایک عرصہ تک واپس نہ کرے ، خاموشی اختیار کر لینا ، چُپ سادھ لینا .

کَرْوَٹ نَہ لینا

خبر نہ لینا، توجہ نہ کرنا، خبر نہ ہونا

دینا بَھلا نَہ باپ کا، بیٹی بَھلی نَہ ایک

قرض اور بیٹی پر حالت میں بُرے ہیں

ہِلْنے نَہ دینا

حرکت نہ کرنے دینا ، جنبش نہ کرنے دینا ؛ سنبھلنے نہ دینا ۔

پَھٹَکنے نَہ دینا

۔(لکھنؤ) آنے نہ دینا۔ گھُسنے نہ دینا ؎

یارا نَہ دینا

طاقت نہ دینا حوصلہ نہ دینا ، ساتھ نہ دینا

نَہ کُھلنے دینا

ظاہر نہ ہونے دینا ؛ راز افشا نہ کرنا ۔

دینا نَہ لینا، کاڑھے پِھریں حُسَینا

پر وقت تلوار لئے پھرتے ہیں

کان نَہ دینا

توجَہ سے نہ سننا

سان٘س نَہ لینے دینا

عاجز کر دینا ، قافیہ تنگ کرنا.

کَرْوَٹ تک نَہ لینا

مطلق خبر نہ لینا، بالکل خبر نہ لینا

مُن٘ہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

ٹَٹّی نَہ دینا

انتہائی بخل کرنا ، حقیر شے بھی نہ دینا ، کچھ بھی نہ دینا.

مُفْت بھی نَہ لینا

کمال بے قدر ہونا ، ایسے بے وقعت ہونا کہ کوئی بے قیمت بھی نہ لے ، نہایت بے قدری کرنا ۔

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

بات نَہ آنے دینا

اعتراض کا موقع نہ دینا، نکتہ چینی سے محفوظ رکھنا

ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

لَگ نَہ لَگنے دینا

۔ (عو۔ دہلی) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ الگ۔ تھلگ رکھنا۔ اخلاص نہ ہونے دینا۔

بات چَلْنے نَہ دینا

فیصلہ یا راے وغیرہ نہ خود ماننا نہ کسی کو ماننے دینا

ہاتھ نَہ لَگانے دینا

پاس نہ آنے دینا ، عورت کا مرد کو پاس نہ آنے دینا ، چھونے نہ دینا ؛ مراد : ہم بستر نہ ہونے دینا

ہِل کَر نَہ دینا

بالکل جنبش نہ کرنا ، حرکت نہ کرنا ، ٹس سے مس نہ ہونا ، ایک ہی جگہ پڑے رہنا ، نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

نَوبَت نَہ آنے دینا

موقع نہ دینا، مہلت نہ فراہم کرنا

مُن٘ہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

چَیْن نَہ لینے دینا

آرام نہ کرنے دینا، تکلیف دینا

لینا نَہ دینا باتوں کا جَمْعْ خَرْچ

کرنا کرانا کچھ نہیں بس باتوں میں ہی ٹالتے ہیں، نری باتیں ہی باتیں ہیں عملاً کچھ نہیں ہے

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

سَر اُٹھانے نَہ دینا

ذرا بھی فرصت نہ دینا

ٹھوسا بھی نَہ دینا

کچھ بھی نہ دینا.

سَر نَہ اُٹھانے دینا

سرکشی نہ کرنے دینا

سَر کُھجانے نَہ دینا

نہایت مصروف رکھنا، ذرا بھی فُرصت یا مہلت نہ مِلنا.

ہاتھ نَہ دَھرنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

دَم نَہ لینے دینا

مہلت نہ دینا، موقع نہ دینا، سان٘س نہ لینے دینا

گَرْد پَھٹَکْنے نَہ دینا

۔ پاس نہ آنے دینا۔قریب نہ آنے دینا۔؎

کَوڑی کو نَہ لینا

۔نہایت بیدری سے مراد ہوتیہے۔ تنگ دستی میں کوئی کوڑی کو نہیں پوچھنا۔ ؎ ؎

وار نَہ لینے دینا

کُچْھ بھی نَہ دینا

ذرا سی چیز نہ دینا ؛ بالکل محروم رکھنا

ہَوا نَہ لَگنے دینا

پاس نہ پھٹکنے دینا ، نہایت بچائے اور چھپائے رکھنا نیز کسی بات کے بارے میں بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، خبر نہ ہونے دینا ۔

ہَوا تَک نَہ دینا

رک : ہوا بھی نہ دینا ؛ ذرا بھی نہ دکھانا ، پاس تک نہ پھٹکنے دینا ، بھاپ تک نہ لگنے دینا

ہَوا بھی نَہ دینا

ذرا پتہ نہ دینا، خبر تک نہ ہونے دینا، پاس تک نہ پھٹکنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا

رَسِید تَک نَہ دینا

بے خبر رکھنا ، اقرار نہ کرنا ، اقراری نہ ہونا

پیش نَہ جانے دینا

سبقت سے روکنا ، فتح میں رکاوٹ ڈالنا.

تنْکے کا اِحْسان نَہ لینا

کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

نِہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

گِھس لَگانے کو نَہ دینا

سخت بخیل ہونا ، بہت کنجوس ہونا.

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

نَہ نَہ

۔ (ھ۔ بالضم وبالکسر)مذکر۔(ہندو)ناخن۔ وہ ہڈّی جوانگلیوں کے اخیر سرےپر ہوتی ہے۔

ہَوا بھی نَہ لَگنے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ لینا نَہ دینا کے معانیدیکھیے

نَہ لینا نَہ دینا

na lenaa na denaaन लेना न देना

ضرب المثل

نَہ لینا نَہ دینا کے اردو معانی

  • کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of na lenaa na denaa

  • of no use, having no connection

न लेना न देना के हिंदी अर्थ

  • कुछ फ़ायदा या नुक़्सान न होना, कुछ संबंध नहीं, कोई वास्ता नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ لینا نَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ لینا نَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words