تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سینا" کے متعقلہ نتائج

سینا

پرندوں کا انڈوں کو پروں سے گرمی پہنچانا

سَینا

(پہلوانی) لڑائی کے وقت پہلوان کا اپنے حریف کو گِرانے کے لیے اس کی ٹان٘گوں مین ٹان٘گ ڈال دینے یا ٹان٘گ کی آڑ لگا کر دھکّا دینے کا دانو ، اڑنگا.

سِینَہ

پستان، چُوچی

سینا پَتی

سپہ سالار، فوج کا سربراہِ اعلٰی، فوج کی قیادت کرنے والا افسر

سینا بَینی

اشارہ و کنایہ، باہم آنکھیں لڑنا، آنکھ مارنا، عشوہ سازی کرنا

سینا سَینی

اشارہ و کنایہ، باہم آنکھیں لڑنا، آنکھ مارنا، عشوہ سازی کرنا

سِینا گَھٹ رہْنا

بہت رنجیدہ رہنا ، غمگین ہونا.

سینا پَلَٹْنا

حالت بدل جانا ، تلپٹ ہو جانا.

سَینا سَینی

سِینا مارْنا

رک : سینا کوٹنا.

سِینا پُھوٹْنا

نہایت صدمہ ہونا ، بہت ملال ہونا.

سِینا پَھٹنا

نہایت صدمہ ہونا ، بہت ملال ہونا.

سِینا پِرونا

سلائی کا کام کرنا، سینا سِلانا

سِینا پِیسْنا

زحمت اُٹھانا.

سِینا کُوٹْنا

ماتم کرنا ، صدمے سے چھاتی پیٹنا.

سینانی

سپہ سالار، فوج کا کمانڈر، کارتیکین کا ایک نام، دِھرِت راشٹر کے ایک بیٹے کا نام، شطرنج کی ایک مخصوص چال

سِینا سَخْت کَرْنا

دل کو مضبوط کرنا.

سِینا بَھر بَھر کے آنا

دل بھر آنا، غمگین ہو جانا ، رنجیدہ ہونا.

سِینائی

منہ سے بجانے کا ایک ساز ، نفیری ، سرنائی ، شہنائی.

سّینا پَت

سپہ سالار ، فوج کا سردار ، کماندار ، کمانڈر.

سِین اُتارْنا

کسی واقعہ یا کیفیت وغیرہ کو اس طرح بیان کرنا کہ اس کی صحیح تصویر آنکھوں کے سامنے آجائے ؛ مرقع نگاری ، منظر کشی کرنا.

سِینَہ چَھننا

رک : سِینہ چھلنی ہونا .

سِینَہ کَرنا

(فن سپہ گری) مقابلہ کرنا ؛ وارکرنا ؛ سامنے سے ضرب لگانا .

سِینَہ جَلْنا

دل پر صدمہ ہونا ، بہت دکھ ہونا .

سِینَہ مَلنا

رنج و غم کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا ، افسوس کرنا .

سِینَہ کُھلْنا

دل کے حجابات دُور ہونا ، معرفت حاصل ہونا .

سِینَہ مارْنا

رک: سِینہ پیٹنا .

سِینَہ پِیٹْنا

رنجِ و غم کی حالت میں چھاتی پر زور سے ہاتھ مارنا ، چھاتی کوٹنا ، سِینہ کوبی کرنا ، ماتم کرنا .

سِینَہ چُرانا

بچنا ، دبکنا ، چھپنا .

سِینَہ پَھٹْنا

سِینہ شق ہونا ، دل پر سخت صدمہ گُزرنا ، دل بے قابو ہونا .

سِینَہ چِیرْنا

سِینہ شق کرنا ، سخت صدمہ پہنچانا .

سِینَہ کُوٹْنا

رنج و غم کی وجہ سے اپنی چھاتی پرہاتھ مارنا، ہاتھوں سے اپنی چھاتی پیٹنا ، ماتم کرنا .

سِینَہ پُھولْنا

دل خوش ہونا ، خوشی سے پُھولے نہ سمانا .

سِینَہ کھولْنا

دل کے حجابات دُور کرنا ، معرفت عطا کرنا .

سِینَہ پُھوٹْنا

رک : سِینہ پھٹنا .

سِینَہ کَھولْنا

بہت زیادہ غمگین ہونا ، کسی جذبے کی شِدّت کا اثر ہونا، دل جلنا .

سِینَہ پُھلانا

غُصّہ میں بھرجانا ، غضب و غیظ کی حالت ظاہر کرنا .

سِینَہ اُبھارْنا

تن کر کھڑا ہونا .

سِینَہ تَنْنا

سِینہ تاننا (رک) کا فعلِ لازم .

سِینَہ بَھر آنا

شَدتِ غم سے آنسوآجانا ، دل اُمنڈ آنا .

سِینَہ پَک جانا

تکلیف سہتے سہتے عاجز آنا ، دِق ہونا ، تن٘گ آجانا .

سِینَہ تانْنا

اکڑنا، غرور کرنا، چھاتیوں کو ابھارنا، چھاتیوں کا ابھار دکھانا

سِینَہ بَھر جانا

رک : سِینہ بھرآنا .

سِینَہ کُھل جانا

سینہ پر سے کپڑا ہٹ جانا

سِینَہ پَلَٹ جانا

حالت بدل جانا ، اِنقلاب ہوجانا .

سِینَہ چاک ہونا

بہت زیادہ صدمہ ہونا ، غمگین و ملول ہونا .

سِینَہ پَھٹ جانا

سِینہ شق ہونا ، دل پر سخت صدمہ گُزرنا ، دل بے قابو ہونا .

سِینَہ سِکْنا

دل جلنا ، سخت تکلیف ہونا .

سِینَہ کُھلا ہونا

عالی ظرف ہونا ؛ دل والا ہونا ؛ دل صاف ہونا .

سِینَہ پَھٹا جانا

دل پر صدمہ عظیم گزرنا

سِینَہ چاک

کنایتہً غمگین، مُصیبت زدہ، محبت میں دیوانہ، عاشق

سِینَہ گِیر

رک : سِینہ بند معنی نمبر۲(ایک لباس جو چھاتی کو گرم رکھنے کے لیے پہنا جاتا ہے ، صدری) .

سِینہ کُوب

سینہ پیٹنا

سِینَہ بَہ سِینَہ

(زبانی روایت) ایک سے دوسرے تک نسلاً بعد نسل پہنچتے ہوئے، وہ بات جو خاندان میں ایک دوسرے کی بتائی ہوئی برابر چلی آئے

سِینَہ بَھر کَر آنا

رک : سِینہ بھرآنا .

سِینَہ چاک کَرْنا

سینے میں شِگاف دینا ، سِینہ شق کرنا .

سِینَہ سِپَر

معرکہ میں ڈٹنے والا، خطرے کا مردانہ وار مقابلہ کرنے والا، مد مقابل

سِینَہ کَباب

رک : سِینہ چاک .

سِینَہ گِیرہ

رک : سِینہ گِیر (گھوڑے کا ایک مرض)

سِینَہ گِیری

(گھوڑے کے) سِینہ گِیر مرض میں مُبتلا ہونے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں سینا کے معانیدیکھیے

سینا

senaaसेना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سینا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پرندوں کا انڈوں کو پروں سے گرمی پہنچانا
  • فوجی افسر، سپہ سالار، گاؤں میں محاصل جمع کرنے والا افسر
  • رک : سہنا
  • پالنا، پرورش کرنا، حفاظت کرنا
  • پوجنا، پرستش کرنا، عبادت کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of senaa

Noun, Feminine

  • army
  • army, body of troops

Verb

  • foster, bring up carefully
  • hatch (eggs), sit on (eggs)
  • serve on, attend to
  • take a long time in deciding a matter
  • worship, adore

सेना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • युद्ध कौशल से संपन्न सशस्त्र व्यक्तियों का दल
  • विशेष कार्य हेतु संगठित दल
  • वाहिनी
  • फ़ौज।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words