تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَخْت کے معانیدیکھیے
کَرَخْت کے اردو معانی
صفت
- سخت، کڑا
- خشک نیز جو بے حس یا بے خبر ہو گیا ہو
- (کنایۃً) ناگوار، سمع خراش، درشت، تلخ
شعر
مرے لیے تو وہ خنجر بھی پھول بن کے اٹھا
زبان سخت تھی لہجہ کبھی کرخت نہ تھا
ہر دم طرف ہے ویسے مزاج کرخت کا
ٹکڑا مرا جگر ہے کہو سنگ سخت کا
یہ اور بات کہ وہ لب تھے پھول سے نازک
کوئی نہ سہہ سکے لہجہ کرخت ایسا تھا
करख़्त के हिंदी अर्थ
کَرَخْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرَخْت)
کَرَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔