تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلِمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَہ کے معانیدیکھیے
کَلِمَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ
- (قواعد) وہ با معنی لفظ جو آدمی کے منہ سے نکلے، بامعنی بول
- (شرع) وہ جملہ جو بالمعوم ایمان کے اقرار کے لیے ادا کیا جائے، لَا اِلٰہَ اِلاَ اللہ
- (تصوف) ماہیات اوراعیان ثابتہ اور حقائق اور موجودات خارجیہ میں سے ہر ماہیت اور عینِ ثابتہ اور حقیقت اور موجود خارجی یعنی ہر ہر متعین کو کلمہ کہتے ہیں
- (منطق) فعل
شعر
پستکوں میں پرانوں میں ارضوں میں آسمانوں میں
ایک نام کی بھگتی ایک قول کا کلمہ
English meaning of kalima
कलिमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुँह से निकली हुई कोई बात, वचन, शब्द, बात, क़ौल, उक्ति
- (व्याकरण) वो अर्थपूर्ण शब्द जो आदमी के मुँह से निकले, सार्थक शब्द, वाक्य
- (ईस्लाम) वो स्वीकार्य वाक्य जो प्रायः धर्म में विश्वास और आस्था को सुनिश्चित करने के लिए बोला जाए, मुसलमानों का धर्ममंत्र, जैसे: इस्लाम का कलिमा: ला-इलाहा इल्लल-लाह मुहम्मदुर रसुलुल्लाह)
کَلِمَہ کے مترادفات
کَلِمَہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلِمَہ)
کَلِمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔