تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیں" کے متعقلہ نتائج

اِیں

یہ، یہ چیز، یہ شخص، (عموماً مشارالیہ کے ساتھ مستعمل)

ہِیں ہِیں

رک : ہی ہی ؛ ہنسی کی نقلِ صوت ؛ شرمندگی کی ہنسی ۔

جُو ہِیں

جوں ہی کا مخفّف (واؤ غیرملفوظ ہے) جس وقت، جس لمحہ، وہیں، فوراً

اِیں جانِب

میں ، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا ، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں).

اَز آدَم تا اِیں دَم

آدم علیہ السلام سے لے کر تا حال، ابتداے خلقت سے لے کر آج تک

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیں کے معانی

اِیں

ii.nईं

رائے زنی (اِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وزن: 2

اِیں کے اردو معانی

فارسی - ضمیر، سابقہ

  • یہ، یہ چیز، یہ شخص، (عموماً مشارالیہ کے ساتھ مستعمل)

شعر

English meaning of ii.n

Persian - Pronoun, Prefix

  • it, this

ईं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - सर्वनाम, उपसर्ग

  • यह, यह वस्तु, यह व्यक्ति

اِیں کے مترادفات

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔