تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِنَہ کے معانیدیکھیے
آئِنَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت
شعر
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی
ذرا وصال کے بعد آئنہ تو دیکھ اے دوست
ترے جمال کی دوشیزگی نکھر آئی
آئنہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والے
آج بے موت مریں گے مرے مرنے والے
English meaning of aa.ina
Noun, Masculine
- mirror, reflector, looking-glass
- mirror/ figurative heart
आइना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दर्पण, मुकुर, आदर्श, शीशा
- 'आईनः' का लघु. दे. 'आईनः'।
آئِنَہ کے قافیہ الفاظ
آئِنَہ کے مرکب الفاظ
آئِنَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
آئنہ دیکھئے، ’’آئینہ‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِنَہ)
آئِنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔