تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَینی" کے متعقلہ نتائج

اَینی

این (۱) سے منسوب.

عَینی

۰۱ نظر آنے والا ، واضح ، نمایاں ، آنکھ سے متعلق.

عَینی کِیسَہ

(طب) آنکھ کی تھیلی ، دیدہ ، آنکھ کا گول حصّہ جس میں رطوبت بھری ہوتی ہے.

عَینی شاہِد

چشم دید گواہ، وہ گواہ جس نے اپنی آنکھوں سے واقعہ دیکھا ہو

عَینی شَہادَت

چشم دید گواہی

عَینی قَصِیدَہ

(شاعری) وہ مخصوص عقیدہ جس میں کسی شخص کی تعریف مشاہدے کی روشنی میں کی جاتی ہے ، حقیقی مدحیہ قصیدہ.

واجِب عَینی

رک : واجب عین ۔

مَسافَت عَینی

دیکھنے سے یا نظر سے متعلق دوری ۔

مَوجُودِ عَینی

(منطق) جو بذات ِخود موجود ہو ، جو اس طرح موجود ہو کہ اس کی طرف اشارہ کرسکیں ، نظر آنے والا ، نظری

گَواہیِ عَینی

گَواہِ عَینی

(قانون) گواہِ رویت ، چشم دید گواہ ، وہ گواہ جس نے کسی بات (واقعہ) کو اپنی آنکھ سے دیکھا ہو

بَرادَرِ عَینی

سگا بھائی

یَک عَینی بَصارَت

(نفسیات) ایک آنکھ سے دیکھنا ، ایک آنکھ کی بصارت یا دیکھنے کی قوت (انگ : Monocular Vision).

تَوَجُّہِ عَینی

(تصوف) آن٘کھوں سے توجہ معنی نمبر ۴ (رک) دینا.

شَہادَتِ عَینی

چشم دید گواہی

وُجُودِ عَینی

عینی وجود کہ مشاہدۂ ظاہر میں آسکتا ہے ؛ وجودِ ظاہری ۔

دو عَینی بَصارَت

(بصریات) دونوں آنکھوں کا بینا ہونا ، کانے کی ضد .

شَکْلِ عَینی

(فلسفہ) مشاہدۂ چسم خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہوا.

شاہِدِ عَینی

چشم دید گواہ ، عینی شاہد.

تَصْدِیقِ عَینی

آن٘کھوں دیکھی شہادت یا ثبوت

مِنظارِ عَینی

(طب) رک : منظار العین (Ophthalmo Scope)

دو عَینی اِخْتِلافِ مَنْظَر

(نفسیات) دونوں آنکھوں کے حیطۂ نظر کا باہمی اختلاف جسے باری باری ایک آنکھ بند کر کے محسوس کیا جا سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَینی کے معانیدیکھیے

اَینی

ainiiऐनी

اصل: فارسی

اَینی کے اردو معانی

صفت

  • این (۱) سے منسوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone