تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَنا" کے متعقلہ نتائج

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

ہَنا

ہنا

عَناق

بکری کا مادہ بچّہ

عَناصِر

اجزائے ترکیبی، بنیادی اجزا، اصلی اجزا

عَنادِل

بُلبُلیں

عَنانَت

نامردی، قوّتِ مجامعت سے محرومی

عَناکِب

مکڑیاں ۔

عَناوِین

عنوانات ، سُرخیاں ۔

عَناقِید

گچّھے، انگور کے گچّھے، (مجازاً) خوشۂ انگور سے مشابہ اشیا

عَناصِرِ اَصْلِیْ

کسی چیز کے بنیادی اجزائے ترکیبی جن پر اس کے وجود کا دار و مدار ہو

عَناصِرِ اَرْبَعَہ

وہ چار اجزائے ترکیبی جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی

عَناصِرِ فِطْرَت

فطرت کی قوتیں، مثلاً طوفان، بارش وغیرہ

عَناصِرِ تَرْکِیبِی

وہ اجز جن سے کوئی چیز مرکب ہو

اَنا اللہ

ہَنانا

اَنارْیَہ

جو آریہ نہ ہو، غیر آریہ

ہَنعَہ

جوزا کے اٹھارہ ستاروں میں سے دو ستاروں کا ایک نام

اَنامِلَہ

اَنامِل (رک) ، طور ، واحد بھی مستعمل .

اَناطولِیَہ

اَنافَہ

لوند کے دن، شمسی و قمری سال یا ماہ کا فرق

اَناتھالْیَہ

محتاج خانہ، یتیم خانہ، یتیموں کی دیکھ بھال اور تعلیم کے لئے ایک رہائشی ادارہ

ہَنان

رک : نہان ؛ نہانے کا عمل

اَنا و عِزَّت

اَنالِیْقَہ

اتالیق (رک) کی تانیث .

اَناجی بَہی

(دکانداری) آٹتیے (کوٹھی دار) کا وہ کھاتہ جس میں صرف غلے کی درآمد و برآمد کا حساب لکھا ہو.

اَنار دانَہ

پکے ترش انار سکھائے ہوئے دانے جو کھٹائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں

اَناہَت ناد

سادھنا یا عمل کے دوران یوگیوں کو اپنے اندر سنائی دینے والی آواز یا لفظ

اَنارِ بے دانَہ

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

اَناجیل اَرْبَعَہ

چار انجیلیں: متی اور یوحنا (حواریان حضرت عیسیٰ) اور مرقس و لوتا (تابعین حضرت عیسیٰ) کی انجیلوں کے نسخے

اَنابِیبِ شَعْری

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

نَعْرَۂ اَنا الحَق

میں حق ہوں کا نعرہ جو منصور حلاج نے بلند کیا (اس نعرے کے باعث وہ دار پر چڑھائے گئے)

رَضِیَ اللہ عَنہ

(فقرۂ عربی اُردو میں مستقبل). اللہ تعالیٰ اُن سے راضی ہوا یا ہو (عموماً صحابۂ کرام اور بُزرگانِ دین کے ناموں کے ساتھ مرد کے لیے ” عنہٗ “ اور عورت کے لیے ” عنہا “ مُستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں عَنا کے معانیدیکھیے

عَنا

'anaa'अना

اصل: عربی

وزن : 12

عَنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

English meaning of 'anaa

Noun, Masculine

  • affliction, grief, fatigue, distress, trouble

'अना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अ. स्त्री. कष्ट, दुःख, तकलीफ़, प्रयास, मशक्कत
  • दुख, मशक़्क़त, रंज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone