تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنے" کے متعقلہ نتائج

آنے

آنا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آنے کا

آنے والا ، آنے کے لیے تیار ، آنے کا قادل (عموماً نفی میں مستعمل) ، جیسے : بہ جوتا پان٘و میں نہیں آنے کا .

آنے بَہانے کَرنا

حیلے حوالے کرنا، ٹال مٹول کرنا

آنے آنے کی ہونا

آمد آمد ہونا

آنے جانے

آمد و رفت

آنے والی

(مجازاً) موت .

آنے جانے والا

راہرو، مسافر

سولَہ آنے

(مجازاً) مکمل ، پُورا، بلکل ، کُلیۃً .

سولَہ آنے دُرُس٘ت ہونا

بلکل صھیح ہونا ، مکمل ہونا .

بات نَہ آنے دینا

اعتراض کا موقع نہ دینا، نکتہ چینی سے محفوظ رکھنا

نَوبَت نَہ آنے دینا

موقع نہ دینا، مہلت نہ فراہم کرنا

آنْچ نہ آنے دینا

الزام سے بچانا، (جسمانی یا روحانی) صدمے سے محفوظ رکھنا

رُوپے کے چار آنے ہاتھ لَگْنا

کسی خرید و فروخت وغیرہ کے معاملے میں ایسا نُقصان ہونا کہ اصل رقم بھی چہارم رہ جائے .

سولَھوں آنے

پُورا پُورا ، مکمل .

نَظَر آنے لَگنا

سُرُور آنے لَگنا

بُوندیاں آنے لَگیں

سِلا آنے اِکْلا

(دلال) ایک روپیہ دس آنہ .

ڈِیک آنے اِکْلا

(دلّالی) ایک روپیہ چھ آنے کا مترادف

کوئی آنے میں آنا ہے

ذراسی دیر کے لیے آ کر چلے جانے پر بطور شکایت کہتے ہیں

قاضی نِیاؤ نَہ کَریگا تو گَھر تو آنے دیگا

اگر فائدہ نہ ہوا تو کچھ نقصان بھی نہیں ہے

ناک میں دَم آنے لَگنا

جی گھبرانے لگنا ، جی اُلٹنے لگنا ، ناگوارِ خاطر ہونا ۔

سِلا آنَے

(دلال) دس آنے .

دو ڈھائی آنے

تھوڑے سے پیسے ، کچھ پیسے .

آپ سے آئے تو آنے دو

جو چیز خود بخود بلا طلب ملے لے لینی چاہیے، اس موقع پر مستعمل جہاں کسی کا مال بغیر کوشش کے ہاتھ لگے اور لینے والا طمع سے لینے کا ارادہ کرے

آتوں کو آنے دو، جاتوں کو جانے دو

جس کی مرضی ہے آئے جس کی مرضی ہے جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنے کے معانیدیکھیے

آنے

aaneआने

وزن : 22

آنے کے اردو معانی

فعل لازم

  • آنا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل
  • آنا (رک : آنا

شعر

English meaning of aane

Intransitive verb

  • come, arrive

آنے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words