تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِیں" کے متعقلہ نتائج

آئِیں

قانون، کسی ملک کا آئین

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ

ناواقف کے جا و بے جا کام میں دخل دینے کے موقع پر مستعمل

بَہِشْت آئِیں

بہشت کی وضع کا ، بہشت کے رن٘گ ڈھن٘گ یا شان و شوکت کا .

بَڑی آئِیں

بڑے آئے (رک) کی تانیث

حِکْمَت آئِیں

جو عقل سے کام کرے ؛ عقل سے مزّین

جِدَّت آئِیں

جدت آئین، نئے خیالات اور طور طریقوں کو اپنانے والا

خود آئِیں نِظام

(سائنس) حشریات کے نظام اعصاب میں اپنے طور پر ترتیب پانے والا اعصابی نظام.

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

جیسی گئیِں تھیں ویسی آئِیں، حق مَہر کا بوریا لائیں

بہت بد قسمت ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِیں کے معانیدیکھیے

آئِیں

aa.ii.nआईं

نیز - آئیں

وزن : 22

آئِیں کے اردو معانی

اسم

  • قانون، کسی ملک کا آئین
  • تشریف لائیں، قدم رنجہ ہونا

شعر

English meaning of aa.ii.n

Noun

  • constitution/ law
  • come

आईं के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • संविधान, किसी देश का क़ानून
  • पधारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words