تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"un" کے متعقلہ نتائج
un کے لیے اردو الفاظ
un کے اردو معانی
- غیر، لا، نا
- غَیْر
- نا
un के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़ैर, ला, ना
- ग़ैर
- ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُوں
ایک آواز جو حسب ذیل موقعوں پر بے ساختہ منْھ سے نکلتی ہے : ۱. گفتگو کے دوران جب متکلم کی بات سمجھ میں نہ آئے اور اس کا اعادہ کرانا مقصود ہو، مترادف: کیا کہا، پھر کہیے ، بیٹا : کتابوں کا وی ہی آگیا ہے روپیہ دے دیجیے تو ڈاک خانے سے لے آؤں . باپ : اوں ؟ .
اُنْہوں
۱۔ حالت فاعلی میں اُن ( رک ) کی مغیرہ حالت ( واحد نیز جمع دونوں کے لیے ’ نے ‘ کے ساتھ مستعمل۔
ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا
بڑا خطرناک دشمن ہے جس کے وار کا توڑ نہیں، جس کو انہوں نے نقصان پہنچایا وہ تباہ ہوا
اُنِیندی
وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔
اُنِیندا
وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (un)
un
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔