تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَم جَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَم جَم کے معانیدیکھیے
جَم جَم کے اردو معانی
فعل متعلق
- نت نت، ہمیشہ، مدام
- خدا مبارک کرے، خدا کرے
- خدا یونہی کرے، خدا ایسا ہی ہو
- سلامتی اور دولت و اقبال کے ساتھ
- شوق سے، خوشی سے
- ہر لحظہ، ہر وقت، (مجازاََ) ضرور، در حقیقت
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
نبی صدقے قطباؔ سوں مد پیوے جم جم
وو چند مکھ کہ جس مکھ تھے جوتی سنگارے
English meaning of jam-jam
Adverb
- always, in reality
- may God bless it
- forever and ever
- constantly, perpetually, always, for ever
- happily, willingly
जम-जम के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ऐसे आवश्यक और शुभ रूप में जिसका सब लोग हार्दिक स्वागत करें
- मक्के का एक प्रसिद्ध आँ, जिसका पानी मसलमानों में बहुत पवित्र और मांगलिक समझा जाता है
- बहुत प्रसन्नता पूर्वक सदा ऐसा होता रहे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَم جَم)
جَم جَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔